Author
شہزاد سلیم
Published works by شہزاد سلیم in the ExtremeWrites library.
Filters apply to the published items shown on this page.
Writer collection
11 Works
11 published

تعلق
میں آدھا تیرے پاس آیا ہوں آدھا وہیں رہ گیا ہوں میں ایسا تعلق ہوں جو بنتے بنتے کہیں رہ گیا ہوں شہزاد سلیم

اداس
نہ کچھ بنا کے ہوئے اور نہ کچھ گنوا کے ہوئے اُداس جب بھی ہوئے تیرے پاس آ کے ہوئے شہزاد سلیم



تمھارے بِن
اور اب یہ سُوچ کے خود پر بڑا ہی ہنستا ہوں کبھی بُھلانا تجھے کتنا تھا کِٹھن مجھ کو کبھی نہ کٹتا تھا دن اور نہ شام ہوتی تھی پہ جینا آ گیا آخر تمھارے بِن مجھ کو شہزاد سلیم

آخر
دل کی دیوار گرا دی آخر توُ نے اوقات دکھا دی آخر دیکھ اب کمرہِ دل سے میں نے تیری تصویر ہٹا دی آخر شہزاد سلیم

موت دا قیدی
او ٹریا تاں اوں دی یاد کوں ایویں سینے لائیم جیویں چھیکڑی رات اپڑاں کوں کوئی موت دا قیدی ول ول سینے لیندئے شہزاد سلیم


گزر گئی
مجھ کو تو کچھ خبر نہیں کیسے گزر گئی اپنی گزرنی ایسے تھی ویسے گزر گئی قربت سے دھیرے دھیرے بڑھی آگ کی تپش پھر یوں ہوا کہ وہ رگ و پے سے گزر گئی ماتم سرائے شام ہوئی رونق حیات ہجراں میں آنکھ چاند سی شے سے گزر گئی شہر خیال پور سے اس دلربا کی یاد
