Author

عبدالمنیب

Published works by عبدالمنیب in the ExtremeWrites library.

Filters apply to the published items shown on this page.

Writer collection

72 Works

72 published

Poetry

خوشبو نے انگڑائی لی ہے

عبدلمنیب بدلا ہے موسم، خوشبو نے انگڑائی لی ہے ہوا نے پھر سے دل میں اک لہر چلا لی ہے بادل سے بھیگے خواب، آنکھوں میں سمائے ہیں بارش کی بوندوں نے پھر یاد جگا لی ہے سرد ہوا میں بھی کچھ گرمی کا احساس ہوا شاید کہیں دل نے پھر چاہت چھپا لی ہے پیڑوں

عبدالمنیب Urdu
Poetry

سخن میں خوشبو

عبدلمنیب سخن میں خوشبو، جذبوں کی بات ہوتی ہے یہ دل کی حالت کی کچھ خاص بات ہوتی ہے کبھی غموں کا سفر، کبھی خوشی کا نش ہر ایک لفظ اک احساس بات ہوتی ہے کہیں پہ درد کا دریا، کہیں مسرت کا ہار سخن میں چاہتوں کی یوں برسات ہوتی ہے یہ حرف دل سے نکلیں

عبدالمنیب Urdu
Poetry

سرد راتوں میں چُپ کے جیسی چادر ہے

غزل: سرد راتوں میں چُپ کے جیسی چادر ہے خاموشی میں عجب سی اِک لَہر ہے چاندنی برف کی چمک جیسی ہے دل میں بھی جیسے کچھ کہانی گہر ہے ہاتھ سُونے ہیں، دِل بھی خالی سا ہے اس ہواؤں میں کوئی کس قدر ہے خواب آنکھوں میں سرد موسم سے جاگتی سوچ میں مگر اک

عبدالمنیب Urdu
Poetry

محبت اک خواب سی

عبدلمنیب محبت ایک خواب سی، جو دل میں جاگتی ہے خوابوں کی طرح یہ، دھیرے دھیرے بانٹتی ہے اک پل کی خوشبو ہے، جو ہردم مہکتی ہے دل کی گلیوں میں یہ، خاموشی سے بہکتی ہے نہ لفظوں میں سمائے یہ، نہ آنکھوں میں دکھے خاموش لمس جیسے، دھڑکنوں میں چھپے یہ چ

عبدالمنیب Urdu
Poetry

وقت کے فیصلوں سے کوئی گلہ نہیں کرتے

ایک ٹھوکر لگ جانے سے نظروں سے گرا نہیں کرتے جو راستہ چن لیا سو چن لیا پھر منزلوں کو بھی ہم ملا نہیں کرتے خود []()کا اگر ہو نقصان تو کوئی بات نہیں سر جھکا کر ضمیر کا سودا نہیں کرتے کرنے کو بہت کچھ ہے اس جہاں میں لیکن محبت کے سوا کوئی کام ہم

عبدالمنیب Urdu
Poetry

سنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا

مجھ سے بچھڑ کر پر وہ کدھر جاۓ گا دل میں غم ہے سانس پھولی ہے اسکی مجھ سے اور بھاگے گا تو مر جائے گا سہانی ہوا چلتی ہے جب جب تم ملتے ہو ایسی رت میں چاند بھی مجھ سے جل جایے گا وعدہ کرو بچھر کر مجھ سے مجھ کو یاد رکھو گے وعدہ تو وعدہ ہے وعدوں سے

عبدالمنیب Urdu
Poetry

یاد ائیں گے

ہمارے ساتھ بیتے لمحے کبھی تو یاد ائیں گے کلیوں کی مہک میں جب مہکو گے تو ہم یاد ائیں گے ہماری زندگیوں میں مقام نقطہ بدل جائے گا تم نکھر جاؤ گے ہم بکھر جائیں گے کچھ فرض فرضی ہیں اس دنیا کے جب ادا ہوں گے تو ہم یاد ائیں گے یادوں کا تسلسل ٹوٹ نہ

عبدالمنیب Urdu
Poetry

کہانیوں کا اختتام آ جائے گا

ایک دن آپ کا بھی نام آ جائے گا ضبط ٹوٹے گا جب تحیر کا ایک خوف کا مقام آ جائے گا معلوم ہے تم رازوں کو رکھو گے پوشیدہ پھر بدگمانی میں میرا نام ا جائے گا ہنستے ہنستے ہی صحیح رویا تو میں بھی ہوں انسوؤں کا یہ باب بھی ایک دن دھل جائے گا ایک ہوا چ

عبدالمنیب Urdu
Poetry

تم میری غزلوں کو کیوں سننا چاہتے ہو

اتنا دکھ خود کو کیوں دینا چاہتے ہو کیا سن پاوگے لفظوں کو میرے مجھ میں آخر کیوں اترنا چاہتے ہو بس ریت ہی مل پائے گی تمہیں مجھ میں مجھ میں کیوں اگنا چاہتے ہو چاہتے تو ہو تم کسی اور کو لیکن میری چاہت سے کیا چاہتے ہو تقاضے عجیب ہوتے ہیں محبتوں

عبدالمنیب Urdu
Poetry

میری اداسی پر مت جانا دوستو

میں بس کردار نبھا رہا ہوں میں کئی رشتوں میں ڈوبا شخص جانے کون سی سزا پا رہا ہوں میں بغیر محبت کے انسان مکمل نہیں ہوتا پھر کیوں نفرتوں کا گمان پا رہا ہوں میں ایک کے بعد ایک ضرب لگ رہی ہے مجھے لگتا ہے جیسے میں ترقی کی راہ پر آ رہا ہوں میں چلے

عبدالمنیب Urdu
Ready Not connected