Author

عبدالمنیب

Published works by عبدالمنیب in the ExtremeWrites library.

Filters apply to the published items shown on this page.

Writer collection

72 Works

72 published

Poetry

سوچتا ہوں اس میں کیا رکھا ہے

غرور و تکبر اور پتھر کا دل رکھا ہے وہ کیا جانے کسی کے جذبات کو جس نے دنیا کو پاگل بنا رکھا ہے ٹھکرائے جانے کا ڈر تھا مجھ کو محبت کو یکطرفہ بنا رکھا ہے ہر روز ایک نئی محبت کر لیتے ہو دل کو مسافر خانہ بنا رکھا ہے جہاں دیکھوں نظر آتا ہے چہرہ ت

عبدالمنیب Urdu
Poetry

سب کی سب سجا رکھی ہیں

وہ ادائیں جو تم نے دکھا رکھی ہیں اب رستے کی طرح لگتیں ہیں مجھے وہ راتیں جو ہم نے گزار رکھی ہیں ایک سایہ تک نہ تھا ساتھ میرے ایک طرف تونے محفل سجا رکھی ہے میں پھر سے شہر خاموشاں میں آگیا ہوں ایک کھنڈد پر تیری تصویریں بنا رکھی ہیں لکھتے لکھتے

عبدالمنیب Urdu
Poetry

آندھیوں کے تیور بیٹھ گئے

چراغ خود کو بجھا کر بیٹھ گئے اس نے رسمنا" کہا کہ ٹھہرو زرہ اور ہم مسکراتے بیٹھ گئے کچھ پیڑوں پہ لکھا تھا نام تیرا چند پرندے ان پر آ کر بیٹھ گئے شعر سنے کا شوق انکو بھی تھا اور ہم بھی غزلیں سنانے بیٹھ گئے وہ منتظر تھے شیش محل کے ہم بھی اپنی

عبدالمنیب Urdu
Poetry

عمر کٹ گئی تمہارا ہجر منا تے

تازہ لہو سے دیپ جلاتے تمہارے بعد زمانے میں پیچھے گئے گھڑی سے گھڑی ملاتے عمر سے عمر ملاتے مجھ سے کہا تھا کہ وہ ایک روز میرے شہر آئے گا بالوں میں چاندی اتر آئی اپنا شہر سجاتے تیری خوشی کی خاطر تجھ کو چھوڑ دیا باقی عمر لگ گئی ہے خود کو دوبارہ

عبدالمنیب Urdu
Poetry

رات باقی ہے

دن سمٹ رہے ہیں مجھے میں اور رات باقی ہے چلے آؤ اب کہ محبت میں ابھی مات باقی ہے کئی پیڑ جھڑ گئے بہار کی انتظار میں سبھی پھول مرجھا گئے جن کی شاخ آدھی ہے ضرب کاری ایسے لگی تیرے ہونٹوں سے میرے قلب پر ایک درد ہے جو بلبلا اٹھا اور بات ہے کہ ابھی

عبدالمنیب Urdu
Poetry

نظروں کا زہر

سلامت رہے تیری نظروں کا زہر مجھ میں تریاق بن کے رہتا ہے ایک گاؤں کاسادہ سا غریب شخص ایک حسن کی شہزادی پہ مرتا ہے ہاں ہاں معلوم ہے وہ مجھے مل نہیں سکتی مگر میرا رب حیثیت سے بڑھ کر عطا کرتا ہے تم نے جاگتی آنکھوں کو پھر سے سلا دیا ہے تیرا لہجہ

عبدالمنیب Urdu
Poetry

میں سب آزمائشیں پار کرنے چلا تھا

میں تجھ سے پیار کرنے چلا تھا وقت کی آندھی نے بجھایا ہے چراغ میرا ورنہ جنگل تو میں پار کرنے چلا تھا چلا تھا میں آگ کے سرخ شعلوں پر میں ایک جھیل کو پار کرنے چلا تھا میں بس محبت میں ہی تو ہارا ہوں میں دنیا کو آباد کرنے چلا تھا محبت میں کہانی ک

عبدالمنیب Urdu
Poetry

سال کو گرہ لگ چکی

ایک موم بتی اور بجھ چکی سب دوستوں نے کہا مبارک ہو عمر میری گھٹ چکی بالوں میں سفید چاندی اتر آئی نو عمری گزر چکی اب غلطیاں نہیں کرتا میں سنجیدگی مجھ میں بس چکی منیب منفرد دیکھائی دیتا ہوں سادگی مجھ میں بس چکی عبدالمنیب

عبدالمنیب Urdu
Poetry

میری غزلوں کا سبب

معلوم ہے لوگ پوچھیں گے میری غزلوں کا سبب میں نے کی تھی ایک محبت شاعری چھپانے کے لیے معلوم تھا تیرے سبھی واعدے جھوٹے تھے میں خود کو گرا بیٹھا تیری تعمیر کے لیے نہ تو آیا نہ تیرے خواب آئے میں ہی تھا شب بھر جاگتا حساب کے لیے میں خود نہیں ڈوبا

عبدالمنیب Urdu
Poetry

تم چھین لو خوشی میری دکھ ہی خرید پاؤ گے

پھر کر دو گے خاموش مجھ کو اور کر بھی کیا پاؤ گے خلوت ایک خود ایک بہت گہرا راز ہے کبھی تنہائی سے ملو تو میری سدا پاؤ گے میں جو ہوں وہ دکھتا نہیں ہوں دراصل مجھے تم کبھی چاہ کر بھی نہیں جان پاؤ گے آیتوں کو پڑھتے ہو سمجھتے نہیں ہو لیکن نبی سے م

عبدالمنیب Urdu
Ready Not connected