نہ تم ہوں نہ تم سا ہوں میں دل پھوٹ کے روتا ہے مگر آنسو نہیں نکلتے کیا خون جگر بتا باقی کتنا رہ گیا ہوں میں سنبھلتا نہیں کہ دل اک بار پھر سے ضرب کلب لگا کر کہتا ہے دشمن ہوں میں رنجشیں مٹا دیتا ہوں سبھی مگر رنجشوں سے مگر بچتا نہیں ہوں میں میں
میں نے تو ہوا سے بھی ضرب کھائی ہے کئی چمن اجڑ گئے تیری تلاش میں تب جا کر میں نے گھر میں اک کلی اگائی ہے مرد ذات ہوں میں خود کو رونے نہیں دیتا پھر نجانے کیوں آج میری آنکھ بھر آئی ہے زہے نصیب وہ تشریف لائے ہیں محفل میں ہماری تب جا کر میں نے ا
مجھ جیسےخاک میں ملائے لوگ گم نام ہو جاتے ہیں کوئی اندھیری شام ہو جاتے ہیں میں دنیا کو جیت کر آیا ہوا سکندر پھر نظروں سے گرایا ہوا سکندر جیت کو ہار پہنائے ہوئے لوگ سنگ دلی کی قسم کھائے ہوئے لوگ دن کو رات کر بنائے دیتے ہیں یوں ہی گم نام ہو جا
بدگمانی کھا رہی ہے مجھے دھیرے دھیرے ایک شام سہانی جا رہی ہے دھیرے دھیرے چہرے پہ سلوٹیں میری سنجیدگی کی نشانی ہیں یہ جوانی جا رہی ہے دھیرے دھیرے مستقبل سمجھتا تھا اپنا تمہیں پھر حال پر آگئی بات اب ماضی پر جارہی ہے دھیرے دھیرے سنبھال کر رکھنا
تم جو سوچ رہے ہو میں وہ نہیں تیری تلاش میں ایسے گم گیا پھر خود میں بھی کبھی ملا نہیں میں وہ پھول ٹھہرا محبت کا جو بہار میں کبھی کھلا نہیں میری دسترس میں تھا پورا آسماں مگر چاند میرا کبھی ہوا نہیں جو دیکھ رہا تھا اسے خواب کیا جو سنائی دیا وہ
جیسے جیسے دھند زمین پر گرتی ہے ہے ذہن پر پڑی دھند کے سبھی بادل چھٹ جاتے ہیں اور ماضی کی یادوں کا منظر صاف دکھائی دینے لگتا ہے خواہ وہ نومبر ہو دسمبر ہو یا پھر جنوری دل بس اپنے گزرے ہوۓ اچھی یا بری یادوں کو یاد کرتا ہے کبھی روتا ہے مسکراتا ہ
کوزہ گر کی مرضی سے ڈھالا گیا جنگ میں لا ڈالا سپاہی کی مانند پھر سایہ شمشیر مجھے سے نکالا گیا وقت الفت تو ساتھ نہیں تھا میرے وقت وحشت تیرے ساتھ نکالا گیا ہر روز اخبار میں کئی لاشیں دیکھتا ہوں پھر ایک دن اخبار سے نکالا مجھے گیا تو گر ہے گریزا
دل دوبارہ تجھی پہ آتا اگر تو زندہ ہوتا زندگی کا تو بس بہانہ تھا ورنہ میں مر ہی جاتا اگر تو زندہ ہوتا تجھے دیکھے عرصہ بیتا تجھے دیکھتا ہی جاتا اگر تو زندہ ہو محبت وحبت کچھ نہیں ہوتی عشق ہوتا اگر تو زندہ ہوتا اے صنم اب تیرا قبضہ نہیں مجھ پر ی
یا رب تیرا ساتھ ہے اور کچھ بھی نہیں ہے مجھ میں تو بس خاک ہے اور کچھ بھی نہیں ہر کٹھن پہاڑ آزمائش پار کر لیتا ہوں یہ تیرا مجھ پہ احسان ہے اور کچھ بھی نہیں ہے اے رب تیرا محبوب میرا بھی محبوب ہے تجھ میں مجھ میں یہی نسبت خاص ہے اور کچھ بھی نہیں
ہر حد سے گزر گیا ہے اب تنہا کھڑا ہوں اس موڑ پر جانے کس راہ سے گزر گیا ہے دل بے چین رہتا ہے میرا اکثر میرا سکون چوری کر گیا ہے خوابوں سے اب گلہ کیسا میری نیندوں میں اتر گیا ہے میری مسکراہٹ کو دوش مت دو وہ خود میرے دل سے نکل گیا ہے سناٹے کا ا