تو ساری عمر جتلائے گا جفا منظور ہے مجھے اس کی خفا ہو کر وہ شخص رولائے گا وہ میری رگوں میں بس کے لہو کی طرح زہر بن کر اندر سے تڑپائے گا دل بھر گیا ہے مگر کھوکھلا ہو جائے گا ایک دن معلوم ہے مجھے دیمک کی طرح وہ چاٹ کھائے گا میری آنکھوں میں بسے
تم بھی ہمارے ساتھ رہنے کی وجہ ڈھونڈتے ہو ہم نالائق صرف لفظوں کی حد تک محدود ہے اور تم ہم سے غزلوں کی وجہ پوچھتے ہیں شہرت کی بھنک پڑ گئی زمانے کو اور تم مجھ سے گمنامی کی وجہ پوچھتے ہو کس سے ہوئی تھی محبت اس حد تک کمال ہے تم ریت سے صحرا پوچھت
دیکھو میں لفظوں میں آگیا کوئی ضرب نہیں لگی مجھ پر پھر بھی ٹکڑوں میں آگیا ہوں آج پھر سے یاد آئی ہے تیری میں جیسے گزرے وقتوں میں آگیا ہوں لفظ لفظ پر غور کر میں اب نکتوں میں آگیا ہوں جینے کی وجہ بھی چھن گئی مجھ سے اب تو میں سکتوں میں آگئے عبدا
صحرا کی ریت سے بچ کے رہنا بھٹکا دیتی ہے دنیا جتنی بھی ہمدرد ہو ایک دن رولا دیتی ہے صبح سے پہلے آنے کا وعدہ نہیں کر سکتا دن ڈھلتے ہی شام سورج بجھا دیتی ہے ابھی سرد ہوائیں تو چلی ہی نہیں نہ جانے کیوں شام دل کو دسمبر بنا دیتی ہے مجھے تنہائی پس
چاند سے اکثر تمہاری باتیں کہتا ہوں میں شب آگ کے حصار میں بیٹھتا ہوں غزل ایک سہانی کہتا ہوں میری غزل کا عنوان تم ہوتی ہو تمہیں کو تم سے تم کہتا ہوں اس خاموش رات کے سناٹے چیختے ہیں جب تم کو خود سے جدا ہونے کا کہتا ہوں طاقتور نہیں رہتا وہ جب م
میں جو کبھی تیرے نام پر پرنور ہوتا تھا سمیٹ ڈالا ہے مجھے رات کی مانند تنہائی نے میں جو کبھی دن کے اجالے کی طرح پرجوش ہوتا تھا کھلی فضا میں دم گھٹنے لگا ہے میرا میں گھٹن کا ناسور ہونے لگا تھا میرے پیروکاروں نے چھوڑ ڈالا مجھے میں ابھی ابھی تو
یہ جو تیری آنکھوں کے گرد سیاہ حالے ہیں سنبھال کے رکھو یہ کام آئیں گے تمہارے وہ تمام اوزار وہ جو دل کے آلے ہیں مجھے خواب بھی آتے ہیں تو دشت بھرے جیسے میرے دل میں کئی قسم کے بھالے ہیں محبت نے بہت تھکا دیا مجھ کو زندگی میں عشق تیرے تو ہر رنگ ن
تقدس بھی نا پامال ہو میں جو دیکھو شب بھر کی مسافتیں تو آنکھوں میں تیرے سوال ہوں صحراؤں سے وابستگی رہتی ہے میری تپتی چھاؤں کا حسن کمال ہو یہ وسوسوں کے بکھیرے ولولے میری زات ذرہ شباب ہو آب بھی مے لگے جام جاناں کے سامنے ایک محفل ہو ایسی اور یہ
میں کب تم سے روٹھا تھا؟ تم کو جلدی تھی جانے کی سورج بھی کب ڈوبا تھا بادہ نشیں تھی آنکھیں اس کی میں تو بس ان میں ڈوبا تھا تنہائیوں کا قصور نہیں کوئی مجھے تو ہجوم نے لوٹا تھا تیرا ہاتھ چھوٹا میرے ہاتھوں سے جیسے میری قسمت کا دھاگہ ٹوٹا تھا روش