عظیم سورج چمکتا گریہن نکلا میں دھڑکتا تھا ہمیشہ اس کے نام پر اک آگ کا ٹکڑا میرا پیرہن نکلا وقت رخصت مجھے مارڈالتا تھا میرے دل میں اس کے نام کا دہن نکلا وہ جو مفلوج ذہن تھا دراصل وہ میری غزل کا وہ سخن نکلا اندازہ تھا مجھے میرے حالات کا تیرا
اب اذیت مندوں کا دل بہل جائے گا اک بات سنی تھی یا خنجر اترا تھا دل میں ہائے میرا دل اس تکلیف سے مر جائے گا پہلے آدھے سر میں تکلیف رہتی تھی میرے کیا اب درد بھی حصے میں آدھا رہ جائے گا؟ ہر دکھ سہہ لیتا ہوں ایسا سمجھتے ہیں لوگ سنا ہے کل مجھ کو
تو یہ بتاؤ وفا کرو گے؟ میں تم سے سارے عہد نبہاؤں تو یہ بتاؤ جفا کرو گے؟ بغاوت کر کے ہر ایک سے میں رسم و رواجوں کو روند ڈالوں اور اپنا حق بھی تم کو دے دوں تو اپنا فرض تم آدا کرو گے؟ میں خود سے بڑھ کر جو تم کو چاہوں تو یہ بتاؤ وفا کرو گے؟ میں
ہجر کی چوٹ لگ چکی ایک باغ مجھ میں اجڑ گیا ایک کلی مجھ میں کھلی تھی اک پھول مجھ سے بچھڑ گیا شجر تھا میرے اطراف میں اک شاخ وصل کی ٹوٹ گئی اک طوفان چلا آندھی نما پھر تو بھی مجھ سے بچھڑ گیا چوکھٹ دل کی لرز گئی سرگوشی سے اک آہٹ ہوئی ایک نظر میری
سوچتا ہوں کوئی خط تیرے نام لکھا جائے تیرا نام میرے نام سے لکھا جائے عشک تیرے بہیں اور آنکھ میری ہو کوئی کام تیرا میرے کام سے لکھا جائے تو تھک جائے دن بھر کی مسافت سے تب ایک شام کو تیرے نام کیا جائے موج در موج ملتی ہیں لہریں آپس میں کسی روز
آنکھوں سے ہٹ جائے تو منظر واضح دیکھتے ہیں لوگ بہت پرانے جو ہوں وہی لوگ نئے وہ لگتے ہیں نظر آئے جو شخص وہ ویسا نہیں ہوتا کچھ نقاب ہوتے ہیں جو بہت سہانے لگتے ہیں میرا مسئلہ محبت نہیں میرا مسئلہ تنہائی ہے مجھے مجھ جیسے لوگ بہت ویرانے لگتے ہیں
سحر شب تمناؤں کا ڈیرہ ہے تم نے کیا کوئی پہاڑ ادھیڑا ہے مزدور مرگئے تمہاری تعمیر میں تم پر تو کسی آسیب کا پہرا ہے میں ڈھل بھی جاؤں تو جلتا رہتا ہوں چراغ کی طرح مجھ میں تیرے نام کا سویرا ہے میں نکل گیا وقت سے بہت آگے مقدر میرا اب بھی اس موڑ پ
میرا کللا ساوے رنگ دا ہے میں رنگاں وچوں رنگ ہاں میں نچ دا شوق ملنگ ہاں میرا بیری تھلے مکان وے میں کالے پکے رنگ دا ہاں مینوں ویکھ کے مڑ مڑ ویکھے ہر کوئی تتلی وانگوں پتنگ جو ہاں میرا مرشد د میتھوں روس نا جاوے میں ہاسیاں توں تھوڑا سنگ دا ہاں ا
یہ راہ منزل قرار ہے میرے دل کی تو بہار ہے تیری جستجو ہے میرا فیصلہ میرا ہر حرف تیرا پیار ہے میری بستی سے تو گزر کہ دیکھ تیرے چرچوں کا انبار ہے ایک علت ہے میرے دل میں تیری یادوں کے مینار ہیں کچھ محل نما آثار ہیں میں ہجر سے نہیں ڈرتا کبھی ڈرت
بادشاہت کی طلب مر گئی بادشاہت کی طلب مر گئی اب بس فقیری میں ہی قرار ہے تم کہتے تھے نا آؤں گا ملنے دیکھ مجھے آج بھی تیرا انتظار ہے شب و روز وصل میں کٹ گئے تیرے یہ بس تیرا ہی تو شاہکار ہے رنج وغم کا عالم ہے مجھ پر دیکھ میری آنکھوں میں آبشار ہ