Author

عبدالمنیب

Published works by عبدالمنیب in the ExtremeWrites library.

Filters apply to the published items shown on this page.

Writer collection

72 Works

72 published

Poetry

میں یونہی تو بیزار نہیں ہوں

میں تیرا غم خوار بھی تو نہیں ہوں میں تیرے دریچے سے خالی لوٹا میں تیرا رازدار بھی تو نہیں ہوں صحرا ساز ہوائیں چلیں تھی جنگل میں میں ندی کے پاس بھی تو نہیں ہوں ہر کسی سے بچھڑ جاتا ہوں میں یقینا مرواتا غم سے بچھڑتا بھی تو نہیں ہوں میری دہلیز پ

عبدالمنیب Urdu
Poetry

کیا دام دو گے

کیا دام دو گے میری ہمت کے محبت مجھے خرید سکتی تھی محبت بھی ہو تو خالص محبت ہو تیری محبت مجھے چھوڑ سکتی تھی میں تو ہوا ہوں چھو نہ پاؤ گے مجھے ہاں مگر مٹی مجھے روند سکتی تھی ہجر کی رات ایسی چینخی مجھ پر خاموشی تھی جو مجھے چھو سکتی تھی کل شب ت

عبدالمنیب Urdu
Poetry

نکلتی ہی نہیں

اتنا سب لکھ کر دل کی بھڑاس نکلتی ہی نہیں دل مر چکا کب کا میت ہے کہ مجھ سے نکلتی نہیں میں کیوں خوابوں کے سہارے جیوں ایک نیند ہے جسکی مجھ سے بنتی نہیں میں تو روتا بھی مہیں تنہائی میں اب کچھ ٹھنڈی آہیں ہیں جو مجھ سے نکلتی نہیں ایک دیوار ہے میر

عبدالمنیب Urdu
Poetry

میں مستقبل تو نہیں

مگر تیرا حال جانتا ہوں حال بھی ایسا کہ کمال جانتا ہوں مجھے علم ہے تیری سحر و شب کا میں تیری ہجرت کے وہ ایام جانتا ہوں تیری وہ تلخ لہجے ماضی کے میں اپنی اوقات خوب جانتا ہوں مجھے اپنا تو کچھ بھی یاد نہیں تجھے میں تجھ سے زیادہ جانتا ہوں اپنے ب

عبدالمنیب Urdu
Poetry

مَصرُوف وَفا تھا

مَصرُوف وَفا تھا خود سے مِلتا نہیں تھا میں وہ سَانحے ہُوئے پھر ہِلتا نہیں تھا میں بس کُن کہا ِکسی نے اور میں عَیاں ہوا اِک بھید کی طَرح تھا کُھلتا نہیں تھا میں آتِش میں عشق کے لا ڈالا گیا مجھے کے بس سُلگ رہا تھا جَلتا نہیں تھا میں کَنگن ، ک

عبدالمنیب Urdu
Poetry

محبت گر انتہا کی ہے

محبت گر انتہا کی ہے تو نفرت کا پیمانہ نہ ناپ ہم پر نازل ہوا ہے تو ہم ہی سہیں گے یہ عزاب میری محبت جھوٹی تیری نفرت سچی ارےے واہ…! بتاؤ تو زرہ ہمیں آخر کہاں ملتی تمہیں یہ کتاب غفلتِ نیند سے جاگ جھنجوڑ اپنے ارمانوں کو کہیں تو ہوگا لکھا میرے نا

عبدالمنیب Urdu
Poetry

سنتی ہے نا وہ کچھ سناتی ہے

یہی بات ہم دونوں کو لڑاتی ہے کبھی نام تک نہیں لیتی میرا کبھی مجھے چھوکر بھی چلی جاتی ہے کوئی بات نہ کرو اس سے اور موڈ خراب ہو اس کا آدھی جلی روٹی اپنے ہاتھوں سے کھلاتی ہے میں روٹھ جاتا ہوں اس سے اکثر بلاوجہ بس وہ اچھی لگتی ہے جب مجھ کو منات

عبدالمنیب Urdu
Poetry

مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا

سنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا مجھ سے بچھڑ کر پر وہ کدھر جاۓ گا دل میں غم ہے سانس پھولی ہے اسکی مجھ سے اور بھاگے گا تو مر جائے گا سہانی ہوا چلتی ہے جب جب تم ملتے ہو ایسی رت میں چاند بھی مجھ سے جل جایے گا وعدہ کرو بچھر کر مجھ سے مجھ کو یاد

عبدالمنیب Urdu
Poetry

ایک دن دیپک جلا بیٹھا

ایک دن دیپک جلا بیٹھا تیری یادوں کا اب چینج کر رونے سے کیا ہوگا حالت میری ایسی کی تیرے ہجر نے اب تیرے ہونے سے بھی کیا ہوگا میں تنہا بیٹھا سوچتا ہوں یہ غزل سنانے سے کیا ہوگا سورج چاند ستارے ہیں اور ایک جگنو ہے جھیل میں تیرا عکس بھی ساتھ میں

عبدالمنیب Urdu
Poetry

جی لیتے اگر محبت نہ کرتے

اس افسانے کا کبھی زکر نہ کرتے جی لیتے اگر محبت نہ کرتے تمہاری نظروں کے چند سوال تھے کیسے ممکن تھا کہ اب ہم سنبھلتے دھڑکنیں ہماری رکنے کو تھیں اور تمہارے سب سوال مچلتے برسوں سے چھپا رکھا تھا ایک آگ کا شعلہ اور ہم اسی آگ میں جاتے جا رہے تھے پ

عبدالمنیب Urdu
Ready Not connected