پڑھائی کرنے کے ہی درمیان کھینچتی ہے کبھی کبھی تو وہ لڑکی یوں دھیان کھینچتی ہے وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی اور اُس کے بعد ستاروں کے کان کھینچتی ہے ہزار جان بھی قربان شاہ زادی پر کہ جس ادا سے وہ مجھ پر کمان کھینچتی ہے یوں کھینچتے ہیں م
میں آ رہا ہوں تری سمت اور کچھ بھی نہیں امید تجھ سے مجھے تیری اک نظر کے سوا مری اِن آنکھوں نے کیا کچھ نہیں ہے دیکھا مگر نہیں ہے دیدنی شے کوئی تجھ کمر کے سوا غالب برہان وانی
غالب برہان وانی قیام ہے کسی شعلہ بدن کی بانہوں میں اور اُس کے بعد مسلسل سفر ہے میرے لئے عجیب دربدری کا شکار ہوں وانی کوئی بھی در ہے کہیں اور نہ گھر ہے میرے لئے
غالب برہان وانی ہونے کو تو ہوتا تھا لیکن کچھ خاص نہیں ہوتا تھا مجھے ترے بعد کسی کے مرنے کا بھی احساس نہیں ہوتا تھا مجھے کچھ کہنے سے پہلے بھی صاحب وہ اتنا سوچا کرتا تھا کچھ کر بھی اگر جاتا تھا تو وشواس نہیں ہوتا تھا مجھے جب جب چھٹی ہوتی تھی
غالب برہان وانی بھلے ہی جسم کو زخموں سے بھر دیا جائے ارادہ ترکِ محبت کا کیوں کیا جائے شریکِ جرم نہیں ہوں مگر یہ ڈر ہے مجھے کہ ہمنوائی میں مجھ کو نہ دھر لیا جائے کہا تھا کس نے کہ دیجے جنوں کا درس مجھے ہُوا ہوں چاک گریباں تو اب سیا جائے پیالہ
غالب برہان وانی ورنہ کیا کیا نہیں کہ تم سے کہیں وہ ہمارا نہیں کہ تم سے کہیں یہ بھی اچھا نہیں کہ چپ بیٹھیں یہ بھی اچھا نہیں کہ تم سے کہیں بات یہ ہے کہ کچھ دنوں سے چین ہم کو آتا نہیں کہ تم سے کہیں لاکھ چاہے گا دل کہیں تم سے ہم سے ہوگا نہیں کہ
غالب برہان وانی وہ خوش جمال نہ ہو چہرہ آفتاب نہ ہو مگر کسی میں اسے دیکھنے کی تاب نہ ہو اگرچہ اُس کا ارادہ ہو کامیابی کا مگر وہ اپنے ارادے میں کامیاب نہ ہو نہ ہوں شمار دیے جائیں اتنے زخم ہمیں ستم ہو اتنا کہ جس کا کوئی حساب نہ ہو نچوڑتا رہوں