Author

محمد اورنگزیب

Published works by محمد اورنگزیب in the ExtremeWrites library.

Filters apply to the published items shown on this page.

Writer collection

4 Works

4 published

Poetry

لوح عشق

یوں تو بہت سے القابات سے نوازا گیا مجھ کو مگر اپنا آخری نام تو میں نے حُسین رکھا ہے یوں تو سبھی حرف اس کے لوح عشق ہیں مجھکو مگر تیرے آخری خط کا عنوان کوفیوں کا خط رکھا ہے محمد اورنگزیب

محمد اورنگزیب Urdu
Poetry

شب بیداریوں کی خیر ہو

محمد اورنگزیب تشنہ لب ساری شب، وجہِ, شب بیداریوں کی خیر ہو کیا کہا؟ بد دعا؟؟ ارے نہیں! خدا آباد و سلامت رکھے انہیں، یعنی آستیں کے پالوں کی خیر ہو

محمد اورنگزیب Urdu
Poetry

سر پہ ماضی کی گٹھڑی اٹھائے

شاعر : محمد اورنگزیب سر پہ ماضی کی گٹھڑی اٹھائے آنکھوں میں ہجر کا منظر چھپائے محبت فقط سود ہے اور کچھ بھی نہیں اور اس قرض کے سوا گزارہ بھی نہیں اسکی سیاہ آنکھ سے کوئی درد بہا جاتا ہے کہ ازل سا لمبا غم لیئے ناخنوں پہ کچھ آخری دم لیئے تیری صو

محمد اورنگزیب Urdu
Poetry

تیری دھلیز پہ عشق کا کاسہ لیئے ہارا ہوا شخص

شاعر : محمد اورنگزیب تم ہو کسی شاہ کی دستار میں بُنوایا ہوا ریشم میں کسی سودائی کی برسوں پرانی اُدھڑی ہوئی شال تم جو میسر بھی ہوئے تو فقط آنکھوں کی دریچوں میں رہے میں کہ تیری دھلیز پہ عشق کا کاسہ لیئے ہارا ہوا شخص کتنے افکار ہیں کہ وقت کے ز

محمد اورنگزیب Urdu
Ready Not connected