کسی گاؤں میں ایک غریب کسان رہتا تھا ۔ غربت کے ہاتھوں تنگ آ کر ایک روز اس نے شہر جانے کا فیصلہ کر لیا ۔اس کی بیوی نے اسے سات روٹیاں پکا کر دیں جنھیں اس نے ایک دستر خوان میں باندھا اور شہر چل پڑا ۔کئی گھنٹے مسلسل چلتے رہنے کی وجہ سے وہ تھک گی
کہتے ہیں کسی زمانے میں ایک بادشاہ کا بیٹا وزیر کے بیٹے کے ساتھ پڑھتا تھا ۔ ایک روز پڑھائی میں مصروف تھے کہ اچانک شہزادہ وزیر زادے سے کہنے لگا: ’’اگر ہم پڑھتے پڑھتے یہیں سو گئے تو ہم میں سے جو پہلے اٹھے وہ دوسرے کو بھی جگا دے۔‘‘ پڑھتے پڑھتے
پارٹ 2 پیسوں کی گٹھڑی اس نے اپنی سیٹ کے نیچے رکھ لی تھی۔ اس نے اپنے رشتے دار کو فون کر دیا تھا کہ وہ کل دن کے وقت رقم لے کر آئیگا، وہ سیدھا اس کے آفس میں پہنچا۔ ان لوگوں نے محض دکھاونے کے لئے امپورٹ ایکسپورٹ کا کاروبار شروع کر رکھا تھا مگر
دسمبر کی سرد رات تھی۔ بڑی سخت سردی پڑ رہی تھی۔ آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے۔ برفیلی ہوا چل رہی تھی۔ رات کے بجے ہی شہر کی سڑکیں خالی ہو گئی تھیں۔ لوگ اپنے اپنے گھروں میں جا کر گرم بستروں میں دبک گئے تھے۔ ریستورانوں اور ہوٹلوں میں کچھ لوگ شیش
کسی ملک کا ایک بہت نیک دل بادشاہ ہوا کرتا تھا۔ وہ عوام سے محبت کرتا تھا اور پورے ملک کے عوام اس سے محبت کیا کرتے تھے۔ اس کے گھر دو شہزادے تو ضرور تھے لیکن اسے ایک بیٹی کی بہت تمنا تھی لیکن کافی عمر گزر جانے کے باوجود بھی اس کی یہ تمنا پوری
روشی اسے بہت دیر سے دیکھ رہی تھی! وہ سر شام ہی ہوٹل میں داخل ہوا تھا اور اب سات بج رہے تھے۔ سمندر سے آنے والی ہوائیں کچھ بوجھل سی ہو گئی تھیں۔ جب وہ ہوٹل میں داخل ہوا تو روشی کی میز کے علاوہ اور ساری میزیں خالی پڑی تھیں۔ لیکن اب ہوٹل میں تل
Last part طارق خان خون میری رگوں میں ٹھوکریں مارنے لگا۔ سوچ سوچ کر دماغ شل ہوگیا۔ اچانک مجھے خیال آیا ’’کیوں نہ رادھا سے اس مسئلے پر بات کی جائے‘‘ لیکن صائمہ کے ہوتے ہوئے اس سے ملنا ممکن نہ تھا۔ اور صائمہ کو تنہا چھوڑکرباہر جانا بھی نہ چاہت
Part 3 ’میں تمہاری گندی کمائی میں سے ایک پیسہ لینا حرام سمجھتاہوں‘‘ میں نے نفرت سے کہا۔ اس کے چہرے پر مایوسی چھا گئی۔ پھر وہ لجاجت سے بولا۔ ’’جناب ! ایک گزارش ہے اگر آپ مان لیں؟‘‘’جلدی بک‘‘ مجھے حقیقتاً اس شخص سے نفرت ہوگئی تھی۔ ’’اگر آپ مج
part 2 ’’یا خدا ! یہ بلی ہے یا کوئی جن بھوت، بند گاڑی میں گھس آتی ہے ، سادھو اس سے باتیں کرتا ہے کھڑکی کا مضبوط شیشہ اس سے ٹکرا کر ٹوٹ جاتا ہے‘‘ یہ سب کیا ہے؟ ‘‘ میں نے سر کو دونوں ہاتھوں سے تھام لیا۔ اچانک مجھے کسی گاری کا ہارن سنائی دیا۔
Part 1 میں کئی دن سے محسوس کر رہا تھا کوئی نادیدہ وجود ہے جوہر وقت میرے آس پاس رہتا ہے خاص کر تنہائی میں۔ چلتے ہوئے لگتا کوئی میرے ساتھ چل رہا ہے۔ اکثر میرے پیچھے قدموں کی چاپ سنائی دیتی ، مڑ کر دیکھتا تو کوئی نہ ہوتا۔ گھر سے باہر یہ احساس