ایک نوجوان غریب مچھیرا ہوا کرتا تھا۔ بہت نیک سیرت اور خوب صورت۔ والدین بچپن میں ہی انتقال کر گئے تھے اور اسے اس کے رشتے داروں نے پالا تھا۔ جب وہ بڑا ہو گیا تو انھوں نے اس کی شادی اس ہی کے جیسی حیثیت والی ایک لڑکی سے کر دی۔ سچ پوچھیں تو دونو
بہت عرصے پہلے کی بات ہے کہ ایک چھوٹے سے گائوں میں ایک بہت ہی غرب بڑھیا رہتی تھی۔ اس کی ایک بھولی بھالی، معصوم سی پیاری، پیاری بیٹی آفرین تھی۔ آفرین بڑی خوش اخلاق، ملنسار اور سب سے مل جل کر رہنے والی لڑکی تھی۔ اس کی ان خوبیوں کی وجہ سے سب اس
ایک چونٹا بڑا محنتی اور شریف تھا۔ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتا۔ کبھی اپنے بل کی مرمت کررہا ہے تو کبھی مند میں اناج کادانہ اٹھائے چلاآرہا ہے۔ ایک چونٹا بڑا محبتی اور شریف تھا۔ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتا۔ کبھی اپنے بل کی مرم
عرب کے لٹیروں کا ایک گروہ کسی پہاڑ کی چوٹی پر رہتا تھا۔ ادھر سے گزرنے والے قافلوں کا راستہ بند کر رکھا تھا۔ پہاڑ کے نیچے جو راستہ تھا اس پر جب کوئی شخص یا قافلہ آتا تو لٹیرے پہاڑ سے اتر کر اسے لوٹ لیتے تھے۔ لوگوں نے ان کے ڈر سے اس طرف سفر ک
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ملک کا باشاہ بہت ظالم تھا۔ہر وقت عجیب و غریب فرمائشیں کرتا رہتا تھا۔اس کی عوام اور خاص طور پر اسکا وزیر اس سے بہت تنگ تھا۔وزیر ایک نیک دل اور عقلمند انسان تھا جس کی وجہ سے ملک کے حالات کافی بہتر تھے۔ ایک دن باشاہ ک
برسوں پہلے کی بات ہے کہ ایک شہزادے کی لکڑہارے سے دوستی ہو گئی۔ ہوا یوں کہ شہزادہ شکار کیلئے جنگل میں گیا کہ اچانک سامنے سے شیر آگیا اس کی دھاڑ سے گھوڑا بدک گیا جس کی وجہ سے شہزادہ توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گرگیا۔ شیر کو بالکل سامنے دیکھتے
مکران کا بادشاہ پریشان تھا کہ اس کے اپنے دارلخلافہ میں بچھوں کا خون پینے والا بھیانک انسان کہاں سے آگیا اور آج اس نے ایک آدمى کو قتل بھى کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں سے صرف اتنا معلوم ہوا تھا کہ یہ کوى بلا جیسا انسان ہے جو بچوں کا خون پیتا ہے
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ایک چڑیا اور لومڑی رہتے تھے۔دونوں کی اکثر جنگل میں ملاقات ہوتی مگر آج تک دونوں ایک دوسرے کے گھر نہ گئے تھے۔ایک دن لومڑی نے چڑیا سے کہا کہ کبھی تم میرے گھر دعوت کھانے آؤ میں تمہارے لیے کچھڑی بناؤں گی۔ کیونک
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کے تمام جانور مل جل کر رہتے اور ایک دوسرے کی بولی سمجھتے تھے۔ کچھوے اور گلہری میں گہری دوستی تھی۔ جنگل کے دوسرے جانوروں کو ان کی دوستی بہت عجیب لگتی تھی، کیوں کہ دونوں میں کوئی بات مشترکہ نہیں تھی۔ لیکن دونوں جانت
ایک تھا کوا اور ایک تھی چڑیا۔۔۔ ایک دن کوے کے دل میں خیال آیا کہ یہ چڑیا ہے جو لوگوں کے گھروں میں گھونسلے بنا کر رہتی ہے تو بھی کوئی اسے الف ب نہیں کہتا جبکہ مجھے کوئی دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا۔۔۔ ہو نہ ہو یہ فساد اس چڑیا کاپھیلایا ہوا ہے۔