Continue ReadingYour recent poetry Your last opened work appears here.
Explore by CountryBrowse poetry by region
View all countries →

اردو شاعری، غزلیں اور نظمیں

محبت، یاد، تنہائی، درد، زندگی، امید اور روحانیت پر اردو غزلیں، نظمیں، اشعار اور پنجابی شاعری پڑھیں، شاعر اور موضوع کے مطابق خوبصورت کلام دریافت کریں۔

ExtremeWrites کے مقامی شعری ذخیرے میں محبت، یاد، تنہائی، درد، زندگی، امید اور روحانیت سے جڑی اردو غزلیں، نظمیں اور مختصر اشعار شامل ہیں۔ یہاں کلام کو شاعر، صنف اور موضوع کے مطابق دریافت کیا جا سکتا ہے، جبکہ پنجابی اور دیگر اصل زبانوں کی تخلیقات بھی اپنی اصل صورت میں محفوظ ہیں۔

Mohabbat, yaad, tanhai, dard, zindagi aur umeed par Urdu shayari, ghazlain aur nazmain parhein.

97 مقامی شعری تخلیقات

Filters apply to the published items shown on this page.

Showing 10 on this page · 97 total works

Poetry

چیختی خاموشی

Cheekhti Khamoshi

مطلع: چیختی خاموشی بھی اک پیغام دیتی ہے سناٹے کی دیوار کو الزام دیتی ہے اشعار: آنکھوں میں چھپا لیتی ہے طوفان کی شدت لب بند مگر ہر صدا انجام دیتی ہے خاموش لبوں سے بھی کوئی شور اٹھتا ہے یہ چیخ دلِ زار کو گلفام دیتی ہے ہر لفظ کا بوجھ اپنے اندر

By عبدالمنیب
Poetry

پہلا سورج

Pehla Sooraj

عبدالمنیب ہر انسان کے دل میں ایک پہلا سورج چھپا ہوتا ہے— وہی جو بچپن کے آسمان پر پہلی بار اُگا تھا۔ یہ سورج مٹی کی خوشبو میں کِھلتے ہوئے کھیل، بارش میں بھیگتے ہوئے قہقہے، اور تتلی کے پیچھے بھاگتے ہوئے خواب یاد دلاتا ہے۔ یہ سورج اُس صحن کی د

By عبدالمنیب
Poetry

گونجتے سناٹے

Goonjtay Sanatay

مطلع: گونجتے سناٹوں میں یہ دل صدا دیتا ہے زخم پرانا پھر سے کوئی نقشہ دیتا ہے اشعار: خواب بجھانے والوں کی محفل خاموش رہی پھر بھی سکوتِ شب میں کوئی شعلہ دیتا ہے یاد کے قافلے چلتے ہیں رگِ جاں کے قریب وقت کا ہر لمحہ اک نیا دھوکا دیتا ہے آئینے م

By عبدالمنیب
Poetry

لوح عشق

Loh-e-Ishq

یوں تو بہت سے القابات سے نوازا گیا مجھ کو مگر اپنا آخری نام تو میں نے حُسین رکھا ہے یوں تو سبھی حرف اس کے لوح عشق ہیں مجھکو مگر تیرے آخری خط کا عنوان کوفیوں کا خط رکھا ہے محمد اورنگزیب

By محمد اورنگزیب
Poetry

وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی

Woh Baithti Hai Dareechay Mein Raat Hotay Hi

پڑھائی کرنے کے ہی درمیان کھینچتی ہے کبھی کبھی تو وہ لڑکی یوں دھیان کھینچتی ہے وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی اور اُس کے بعد ستاروں کے کان کھینچتی ہے ہزار جان بھی قربان شاہ زادی پر کہ جس ادا سے وہ مجھ پر کمان کھینچتی ہے یوں کھینچتے ہیں م

By غالب برہان وانی
Poetry

مجھ کو گر میں مل جاتا

Mujh Ko Gar Main Mil Jata

انکھیں ہنستی دل کھل جاتا خوابوں کے نگر میں، کچھ روشنی ملتی اندھیروں میں جلتا، وہ دیا بن جاتا یہ دل کی بےقراری، کب تھمے گی آخر کاش کوئی سمجھتا، میرا راز بن جاتا چاہتیں جو ادھوری ہیں، وہ پوری ہو جاتیں گر نصیب میں ہوتا، ایک لمحہ سکون بن جاتا د

By عبدالمنیب
Poetry

میں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوں

Main Ishq Ko Bayan Karnay Se Qasir Hoon

یہ دردِ دل ہے، جس سے میں عاجز ہوں لفظوں میں سمیٹوں تو کیسے اس کو وہ ایک آگ ہے، اور میں خاکستر ہوں ہر ایک پل میں تڑپ ہے، خاموشی سی پر لبوں پہ خاموشیوں کا عارض ہوں جو دکھ ہے، وہی دل کی دوا بھی ہے میں خود اپنے ہی درد کا باعث ہوں عشق کا رنگ کہا

By عبدالمنیب
Poetry

ادائے ناز حسن کی، کیا بات ہو گئی

Ada-e-Naaz-e-Husn Ki Kya Baat Ho Gayi

دل کی ہر ایک دھڑکن تیری ساتھ ہو گئی وہ اک نظر جو پڑی ہے نگاہِ یار سے زمانہ حسن و عشق کی سوغات ہو گئی ہر اک قدم پہ جیسے ہو جلوہ تیرا سجا یہ زندگی بھی تیرے نام کی بات ہو گئی لبوں پہ تیرے مسکان کا جلوہ تھا ایسا کہ شب کی رات بھی مثلِ برسات ہو گ

By عبدالمنیب
Poetry

یادِ ماضی کی گلی میں پھر سے آیا ہوں

Yaad-e-Maazi Ki Gali Mein Phir Se Aaya Hoon

غموں کی دھند میں خود کو ڈھونڈنے آیا ہوں وہ لمحے جو گزر گئے تھے خاموشی سے آج پھر ان کے سائے میں بیٹھنے آیا ہوں کھو گئی ہیں ہنسی، وہ بچپن کی باتیں اسی گزرے ہوئے وقت کو سوچنے آیا ہوں رنگین خواب جو ٹوٹے تھے اک پل میں ان خوابوں کی کرچیاں پھر جوڑ

By عبدالمنیب
Poetry

ضمیر کی آواز کب تک چھپاؤ گے

Zameer Ki Aawaz Kab Tak Chhupao Ge

خود اپنے آپ کو کب تک بھلاؤ گے یہ آئینہ ہے، جھوٹ سہہ نہیں پائے گا سچائی کو کب تک دغا دکھاؤ گے ہر ایک لمحہ گواہ ہے تمہارے ساتھ اپنے ہی سائے کو کب تک لڑاؤ گے دنیا کے فیصلے بدل بھی جائیں مگر ضمیر کا بوجھ کب تک اٹھاؤ گے فریبِ ذات میں کچھ دیر کا

By عبدالمنیب
Ready Not connected