Continue ReadingYour recent poetry Your last opened work appears here.
Explore by CountryBrowse poetry by region
View all countries →

اردو شاعری، غزلیں اور نظمیں

محبت، یاد، تنہائی، درد، زندگی، امید اور روحانیت پر اردو غزلیں، نظمیں، اشعار اور پنجابی شاعری پڑھیں، شاعر اور موضوع کے مطابق خوبصورت کلام دریافت کریں۔

ExtremeWrites کے مقامی شعری ذخیرے میں محبت، یاد، تنہائی، درد، زندگی، امید اور روحانیت سے جڑی اردو غزلیں، نظمیں اور مختصر اشعار شامل ہیں۔ یہاں کلام کو شاعر، صنف اور موضوع کے مطابق دریافت کیا جا سکتا ہے، جبکہ پنجابی اور دیگر اصل زبانوں کی تخلیقات بھی اپنی اصل صورت میں محفوظ ہیں۔

Mohabbat, yaad, tanhai, dard, zindagi aur umeed par Urdu shayari, ghazlain aur nazmain parhein.

97 مقامی شعری تخلیقات

Filters apply to the published items shown on this page.

Showing 10 on this page · 97 total works

Poetry

تنہائی

Tanhai

آنکھوں سے ہٹ جائے تو منظر واضح دیکھتے ہیں لوگ بہت پرانے جو ہوں وہی لوگ نئے وہ لگتے ہیں نظر آئے جو شخص وہ ویسا نہیں ہوتا کچھ نقاب ہوتے ہیں جو بہت سہانے لگتے ہیں میرا مسئلہ محبت نہیں میرا مسئلہ تنہائی ہے مجھے مجھ جیسے لوگ بہت ویرانے لگتے ہیں

By عبدالمنیب
Poetry

سحر

Sehar

سحر شب تمناؤں کا ڈیرہ ہے تم نے کیا کوئی پہاڑ ادھیڑا ہے مزدور مرگئے تمہاری تعمیر میں تم پر تو کسی آسیب کا پہرا ہے میں ڈھل بھی جاؤں تو جلتا رہتا ہوں چراغ کی طرح مجھ میں تیرے نام کا سویرا ہے میں نکل گیا وقت سے بہت آگے مقدر میرا اب بھی اس موڑ پ

By عبدالمنیب
Poetry

میں پا کے چوغہ عشق دا

Main Pa Ke Chogha Ishq Da

میرا کللا ساوے رنگ دا ہے میں رنگاں وچوں رنگ ہاں میں نچ دا شوق ملنگ ہاں میرا بیری تھلے مکان وے میں کالے پکے رنگ دا ہاں مینوں ویکھ کے مڑ مڑ ویکھے ہر کوئی تتلی وانگوں پتنگ جو ہاں میرا مرشد د میتھوں روس نا جاوے میں ہاسیاں توں تھوڑا سنگ دا ہاں ا

By عبدالمنیب
Poetry

دل کی تو بہار ہے

Dil Ki To Bahar Hai

یہ راہ منزل قرار ہے میرے دل کی تو بہار ہے تیری جستجو ہے میرا فیصلہ میرا ہر حرف تیرا پیار ہے میری بستی سے تو گزر کہ دیکھ تیرے چرچوں کا انبار ہے ایک علت ہے میرے دل میں تیری یادوں کے مینار ہیں کچھ محل نما آثار ہیں میں ہجر سے نہیں ڈرتا کبھی ڈرت

By عبدالمنیب
Poetry

یاد

Yaad

بت کوئی اور دلِ زار میں آباد کریں جو ہمیں چھوڑ گیا ہے اسے کیا یاد کریں شہزاد سلیم

By شہزاد سلیم
Poetry

آہ

Aah

آہ بن کر دل مضطر سے نکل آیا ہوں دیکھ اب میں ترے منظر سے نکل آیا ہوں شہزاد سلیم

By شہزاد سلیم
Poetry

تمھارے بِن

Tumharay Bin

اور اب یہ سُوچ کے خود پر بڑا ہی ہنستا ہوں کبھی بُھلانا تجھے کتنا تھا کِٹھن مجھ کو کبھی نہ کٹتا تھا دن اور نہ شام ہوتی تھی پہ جینا آ گیا آخر تمھارے بِن مجھ کو شہزاد سلیم

By شہزاد سلیم
Poetry

آخر

Aakhir

دل کی دیوار گرا دی آخر توُ نے اوقات دکھا دی آخر دیکھ اب کمرہِ دل سے میں نے تیری تصویر ہٹا دی آخر شہزاد سلیم

By شہزاد سلیم
Poetry

موت دا قیدی

Maut Da Qaidi

او ٹریا تاں اوں دی یاد کوں ایویں سینے لائیم جیویں چھیکڑی رات اپڑاں کوں کوئی موت دا قیدی ول ول سینے لیندئے شہزاد سلیم

By شہزاد سلیم
Poetry

اداسی

Udaasi

کوئی ہے مسئلہ درپیش ورنہ اداسی بے سبب ہوتی نہیں ہے شہزاد سلیم

By شہزاد سلیم
Ready Not connected