Continue ReadingYour recent stories Your last opened work appears here.
Explore by CountryBrowse stories by region
View all countries →

General Urdu Stories

Read original general-interest Urdu stories by writers from Pakistan.

Filters apply to the published items shown on this page.

Showing 10 on this page · 16 total works

Story

اعتراف گناه

Aitraf-e-Gunah

دھرم پال پانڈے مقدس باپ اپنی زندگی میں پہلی بار میں آپ کے حضور ایک گناہ کے اعتراف کی خاطر حاضر ہوئی ہوں۔ میں اس لئے نہیں آئی ہوں کہ عام عیسائیوں کی طرح گناہ کا اقبال م کر کے خدائے پاک سے آپ کی معرفت معانی کی التجا کروں۔ میں تو آپ سے صرف یہ

By دھرم پال پانڈے
Story

حشر سامانی

Hashr Samani

رام لعل مشرقی اتر پردیش کے ایک چھوٹے ریلوے اسٹیشن اکبر پور پر آدھی رات کی گاڑی سے اترنے والے یوں تو کچھ مسافر اور بھی تھے لیکن ویٹنگ روم میں رات گزارنے والے ہم ہی دو تھے۔ باہر موسلا دھار بارش شروع ہو گئی تھی اور اسی کے ساتھ بجلی کی روشنی بھ

By رام لعل
Story

ڈاچی

Daachi

اپندر ناتھ اشک پی سکندر کے مسلمان جاٹ باقر کو اپنے مال کی طرف حریصانہ نگاہوں سے تا کتے دیکھ کر اد کا نہ کے گھنے درخت سے پیٹھ لگائے نیم غنودگی کی حالت میں بیٹھا چوہدری نندو اپنی اونچی گھرگھراتی آواز میں للکار اٹھا رے رے اٹھے کے کرت ہے؟ اس کا

By اپندر ناتھ اشک
Story

ایک سانپ

Aik Saanp

مصنف : راجہ نذیر احمد خان یہ برسات کے دن تھے۔ میرا دفتر F-11 اسلام آباد کے سیکٹر 4 میں تھا۔ جنوب کی جانب G-11 تھا جو ابھی آباد ہو رہا تھا۔ یہاں ابھی جھاڑیاں اور جنگل۔کے آثار موجود تھے۔ 2001 جولائی، درمیانی ساون مغرب کا وقت تھا اور بارش اپنے

By راجہ نذیر احمد خان
Story

آسیب بسیرہ

Aseeb Basera

مصنف : راجہ نذیر احمد خان : یہ جولائی 2012 تھا اور رمضان کی شروعات تھیں۔ گرمی جوبن پر تھی اور موسم سخت۔ بارش ہوتی لیکن موسم پر کوئی فرق نہ پڑتا۔ رات پچھلے پہر میری آنکھ آہٹ کی بنا پر کھل گئی، "میری چارپائی ہلائی گئی تھی" چارپائی پر مجھے اکی

By راجہ نذیر احمد خان
Story

چار ریچھ

Char Reechh

مصنف : راجہ نذیر احمد خان والد صاحب کا تعلق 1 انجینئر بٹالین سے تھا اور ان کی ریٹائرمنٹ 1983 یا 84 میں ہوئی۔ بطور JCO ریٹائرڈ ہوئے۔ وہ 65 اور 71 کے غازی تھے۔ 1979 میں انکی خدمات سعودیہ کو دی گئیں جہاں انہوں نے 3 سال سرو کیا۔ ایک دفعہ کا ذکر

By راجہ نذیر احمد خان
Story

کالا جادو

Kala Jadoo

تحریر: راجہ نذیراحمد اکثر اوقات ہمارے گھر کا آسیب کسی نہ کسی رشتہ کی شکل میں مجھ سے ملتا اور گھریلو باتیں ہوتیں۔ یہ سلسلہ 2000 عیسوی تک یوں ہی چلتا رہا۔ سنہ 2000 کے بعد میری زندگی میں بہت اہم واقعات ہوئے اور زندگی کے بڑے امتحانوں سے گزرنا پ

By راجہ نذیر احمد
Story

سرخ آندھی

Surkh Aandhi

تحریر: راجہ نذیراحمد جولائی کی ایک یاداشت مون سون کی بارشیں اور ساون کی آندھیاں اب کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔ جبکہ گاؤں میں بارش دور سے آتی نظر آیا کرتی تھی اور آندھیوں کا پتا قبل از وقت بادلوں کے موڈ سے چل جاتا تھا۔ اب شاید شہر بن گئے اور و

By راجہ نذیر احمد
Story

ہتھوڑا گروپ ـــ سانحہ ڈھوک کھبہ راولپنڈی

Hathora Group — Saniha Dhok Khabba Rawalpindi

تحریر: راجہ نذیراحمد 1985 اگست کی 11 تاریخ راولپنڈی میں ہتھوڑا گروپ مشہور ہوا. اور اس کے بعد اس سیریل کلر کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیل گیا۔ ایک خفیہ و اندھے قتلوں کی واردات گلی نمبر 7 ڈھوک کھبہ میں ہوئی۔ جس میں ڈھوک کھبہ کے ایک ہی خاندان

By راجہ نذیر احمد
Story

ظالم بیوی

Zalim Biwi

انابیہ خان ( حال )) " بس یہی کھانا مل سکتا ہے ، کھانا ہے تو کھاو ، نہیں تو بھاڑ میں جاوّ ، ویسے آج کل تمھارے نخرے کچھ زیادہ نہیں ہو گے ، یہ نہیں کھانا ، وہ نہیں کھانا ، اب میں تمھاری خاطر دو ، دو سالن نہیں بنا سکتی ، ایک تو کچھ کما نہیں سکت

By انابیہ خان
Ready Not connected