انابیہ خان ( حال )) " میں آج تمھیں دل سے بددعا دیتی ہوں ، تم کبھی سکون کی نیند نہیں سو سکو گے ، جس طرح تم نے مجھے برباد کیا ہے ، میرا خدا تمھارے اپنوں کو ایسے ہی برباد کرے گا ، تب تم دیکھنا اپنوں کی بربادی اپنی ہی آنکھوں کے سامنے ہوتے ہوئے
انابیہ خان "ماں میں تھک گیا ہوں آپکی روز کی دوائیاں لاتے لاتے ، میرے پاس قارون کا خزانہ نہیں ہے ، جو آپ پر لٹاتا رہوں ، آخر میں بھی تو انسان ہوں میرے بھی آخراجات ہیں ، کہاں سے لاوّں میں اتنے پیسے "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے اپنی ماں کی کھانستی ہوئی حال
انابیہ خان "میں کہاں سے لاوّں اور پیسے ، جو بھی تھے آپ کے حوالے کر دیے ہیں " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ عاجزی سے بولی تھی ۔۔۔ "مجھے کچھ نہیں سننا مجھے 80 ہزار ہر صورت چاہیے کیونکہ مجھے موٹر سائیکل لینی ہے" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کرختگی سے بول کر اس کا پرس چ
انابیہ خان "ناچوں میں آج چھم چھم چھم کہ ناچوں میں آج چھم چھم چھم ۔۔۔ اوپر چھت پر فل والیم ڈیک چل رہا تھا ، جس پر حسینہ اپنے موٹے جسم کو نچا کم ہلا زیادہ رہی تھی ۔۔ "ابے موٹی جس دھرتی پر کھڑی تو ناچ رہی ہے ناں ، وہ بے چاری توبہ توبہ کر رہی ہ
ازقلم انابیہ خان " نورین کہاں مر گئی ہو تم ، سات بج چکے ہیں ، ابھی تک تم نے ناشتہ بھی نہیں بنایا ، تم جانتی بھی ہو ، میں جب صبح کچھ نہ کھاوّں تو میرا شوگر لو ہونے لگتا ہے ، سب کچھ جاننے کے بعد بھی تم ضد کرتی ہو ، کچھ تو خدا کا خوف کرو لڑکی
بقلم انابیہ خان " بس میں نے کہہ دیا ہے ، اس بار میں پنک رنگ کا بکرا لے کے رہوں گی "۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " تم پاگل تو نہیں ہو گئی ہو ، میں پنک رنگ کا بکرا کہاں سے لاؤں ، اتنی مہنگائی ہے ، بجٹ آسمانوں کو چھو رہیں ہیں ، اتنا خرچا میں افورڈ نہیں کر سکت