نوراں کی ساری زندگی مشقت میں بسر ہوئی تھی۔ وہ ایک چھوٹے سے گاوٴں میں رہتی تھی۔ جب وہ چھوٹی تھی تو اسے پورے گھر کو سنبھالنا پڑتا تھا کیوں کہ اس کی ماں گاوٴں کے زمیندار کی حویلی میں ملازمہ تھی۔ وہ صبح سے شام تک حویلی میں کام میں مصروف رہتی۔ ا
شہزادہ ارجمند اپنے کمرے کی کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوۓ اپنی بہن شہزادی انجمن کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ دو ہفتے پہلے اس کی شادی پڑوسی ملک کے ایک شہزادے سے ہوگئی تھی۔ شادی کے بعد وہ ایک مرتبہ بھی اپنے گھر نہیں آئ تھی۔ ملکہ نے قاصدوں کے ذریعے اسے
شہزادی لیلیٰ بادشاہ کی اکلوتی بیٹی تھی اس لیے وہ اس کو بہت چاہتا تھا۔ ملکہ بھی اپنی شہزادی سے بہت محبّت کرتی تھی اور اسے ایک لمحے کے لیے بھی اپنی آنکھوں سے اوجھل نہیں ہونے دیتی تھی۔ شہزادی لیلیٰ کی پرورش بڑے ناز و نعم سے ہو رہی تھی۔ وہ نہ ص
ایک روز جب ملکہ نیلوفر کی ماں اس سے ملنے آئی تو یہ دیکھ کر اس کو بہت حیرت ہوئی کہ اس کی بیٹی پھول کر کپا ہوتی جارہی ہے۔ اتنی موٹی بیٹی کو دیکھ کر اس نے حیرت سے کہا ۔ “بیٹی تمہیں یہ کیا ہوتا جا رہا ہے؟” “امی حضور ہم ٹھیک تو ہیں۔ آپ نے ہمیں ب
شہزادی سلطانہ بادشاہ کی شادی کے بعد بڑی منتوں مرادوں کے بعد پیدا ہوئی تھی۔ بادشاہ اور ملکہ تو اس کی پیدائش پر خوش تھے ہی مگر جس روز وہ پیدا ہوئی تھی پورے ملک میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی تھی۔ ہر طرف جشن منایا جا رہا تھا۔ بادشاہ کو تو یقین ہی
بہت پرانے زمانے کی بات ہے کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اس بادشاہ کی ایک بیٹی تھی جس کا نام شہزادی گل فشاں تھا۔ شہزادی گل فشاں اپنی خوبصورتی، خوش اخلاقی اور عقلمندی کی وجہ سے دور دور تک مشہور تھی اور کئی ملکوں کے شہزادے اس سے شادی ک
ابرار گھی بنانے کی ایک کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔ اس کی رہائش گاہ اس کمپنی سے چار پانچ کل میٹر دور تھی اس لیے وہ سائیکل پر کمپنی آتا جاتا تھا۔ وہ ایک محنتی اور ایماندار شخص تھا اور دل لگا کر اپنا کام کرتا تھا۔ اس کے دو بچے تھے۔ ارسلان اور ب
ایک دفعہ کا ذکر ہے کسی گا وں میں ایک لکڑہارا اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ رہتا تھا۔ وہ بہت غریب آدمی تھا۔ وہ جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر فروخت کرتا تھا جس دن اسے خشک لکڑیاں مل جاتیں تو وہ انھیں بیچتا اور کچھ خورد و نوش خرید لیتا لیکن بڑی مشکلوں
بہت پرانے زمانے کا ذکر ہے کسی ملک میں ایک گاؤں تھا جس میں دو بھائی رہا کرتے تھے۔ ایک بھائی کا نام تھا جمال اور دوسرے بھائی کا نام تھا اقبال۔ جمال جو کہ اقبال سے بڑا تھا، ایک لالچی، خودغرض اور بےایمان آدمی تھا جبکہ اس کا چھوٹا بھائی اقبال نہ
کسی گاوں میں ایک چھوٹا سا گھر تھا جس میں تین لوگ رہتےتھے۔اس گھر میں میاں بیوی اور ان کی اکلوتی بیٹی رہتے تھے۔مگر وہ لوگ بہت غریب تھے۔ان کا گزارہ بہت مشکل سے ہوتا تھا۔ان کی بیٹی بیس سال کی تھی۔جس کا نام ستارہ تھا۔وہ بہت خوبصورت تھی کہ پورے گ