یہ کہانی ہے جہیز کے حوالے سے ،اس کہانی میں مینا اپنے طوطے کے ساتھ راستے میں چل رہی ہوتی ہے کہ اچانک ایک بس آ کر رکتی ہے بس سے ایک بہت لمبے قد والا لڑکا اترتا ہے اس نے پینٹ شرٹ پہنی ہوئی ہوتی ہے مینا کی نظر جب اس لڑکے پر پڑھتی ہے تو مینا کہت
ایک شہر میں ایک موچی رہا کرتا تھا۔مکان کے اوپر والے حصے میں اس کی رہائش تھی جبکہ نچلے حصہ میں اس نے اپنی دوکان قائم کر رکھی تھی۔ اسی دوکان کے ایک کونے میں اس نے نئے جوتے بنانے کے اوزار رکھے ہوئے تھے۔ یہ اوزار ایک چھوٹی سی میز پر بڑے سلیقے س
ایک شہنشاہ جب دنیا کو فتح کرنے کے ارادے سے نکلا تو اس کا گزر افریقہ کی ایک ایسی بستی سے ہوا جو دنیا کے ہنگاموں سے دور اور بڑی پرسکون تھی۔ یہاں کے باشندوں نے جنگ کا نام تک نہ سنا تھا اور وہ فاتح ا ور مفتوح کے معنی سے ناآشنا تھے‘ بستی کے باشن
کسی گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔وہ سارا دن اپنے کھیت میں کام کرتا اور مشکل سے اتنا کما پاتا کہ دو وقت کا کھانا کھا سکے۔وہ خود بھی بہت سیدھا سادا تھا،مگر اس کو جو بیوی ملی وہ حد درجہ بے وقوف تھی۔ ان کی شادی کو کچھ زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا۔ایک
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک امیر شخص کی بیوی بیمار ہوگئی۔ اس نے اپنی اکلوتی بیٹی سنڈریلا کو اپنے پاس بلایا اور اس سے کہا بیٹی مجھے لگتا ہے میرا آخری وقت آن پہنچا ہے۔ تم اپنا اور اپنے والد کا ہمیشہ خیال رکھنا اور ہمیشہ خوش رہنا میری تمام دعائی
کسی گاؤں میں ایک کسان اپنی بیوی اور بیٹے کے ساتھ رہتا تھا۔ اس کے بیٹے کا نام انور تھا۔ اس کے باپ نے اسے بچپن ہی سے ایک مدرسے میں پڑھنے کے لیے بٹھا دیا تھا۔ وہ ذہین تھا اس لیے استاد جو بھی سبق دیتے تھے، اس کو دوسرے بچوں کی بہ نسبت جلدی یاد ک
بہت پرانے زمانے کا ذکر ہے کسی ملک میں ایک امیر کبیر سوداگر رہتا تھا۔اس سوداگر کا ایک بیٹا تھا جس کا نام ہادی تھا اور وہ اپنے باپ کے تجارت کے کاموں میں اس کا ہاتھ بٹاتا تھا۔ ہادی کا ایک دوست بھی تھا اور وہ تھا اس ملک کا شہزادہ جمال۔ان کی دوس
احمد ایک آدمی قاضی کے پاس آیاوہ بہت پریشان نظر آ رہا تھا- قاضی نے اس کی طرف غور سے دیکھتے ہوئے کہا - "تمہیں کیا پریشانی ہے؟"اس آدمی نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا "جناب میں شہر کا مشہور سوداگر ہوں"- قاضی نے چونک کر اسے دیکھا- اس کے کپڑے بے حد
بہت پرانے زمانے کا ذکر ہے کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اس کی ملکہ ایک نیک دل عورت تھی۔ وہ غریب لوگوں سے بہت محبّت کرتی تھی اور ان کی مدد کرتی رہتی تھی جس کی وجہ سے لوگ اسے دعائیں دیتے تھے۔الله نےانھیں ایک نہایت خوبصورت اور ہونہار ب
بادشاہ اور ملکہ بہت دنوں بعد دوسرے ملکوں کی سیر کر کے واپس اپنے محل میں آئے تھے اس لیے ان کے آنے سے پورے محل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تینوں شہزادے سلطان، ارسلان، رضوان اور ان کی چھوٹی بہن شہزادی سلطانہ سب بہت خوش تھے۔ وہ چاروں بھائی بہن باد