Continue ReadingYour recent stories Your last opened work appears here.
Explore by CountryBrowse stories by region
View all countries →

Urdu Kids Stories

Read original Urdu stories for children by writers from Pakistan.

Filters apply to the published items shown on this page.

Showing 10 on this page · 74 total works

Story

طلسمی بلی

Tilismi Billi

پورانے وقت کی بات ہے کہ ایک سلطنت میں بہت ہی خوش حال بادشاہ اور ملکہ رہا کرتے تھے۔ ان کی ایک چھوٹی سی بیٹی للی تھی۔ ایک دن ملکہ للی کے ساتھ باغ میں بیٹھی تھی کہ اچانک سے ایک جھاڑیوں میں سے ایک بلی نکلی جو کافی گندی اور زخمی حالت میں تھی۔ لل

By Author not verified
Story

برف کی ملکہ

Baraf Ki Malika

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو بہت ہی پکے دوست تھے ایک کا نام اقصیٰ اور دوسرے کا نام علی تھا وہ ایک دوسرے کے پڑوسی تھے اور دونوں مل کر کھیلا کرتے تھے دونوں دوستوں کو پھول بہت پسند تھے اسی وجہ سے دونوں نے مل کر گھر کے باہر باغ میں مختلف قسم کے پھو

By ہانز کرسچن اینڈرسن
Story

مکار پری

Makkar Pari

پورے گاؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی- عمر پورے تین سال کے بعد جنگ کے میدان سے لوٹ کر صحیح سلامت واپس آ گیا تھا- اس کے ساتھ اس گاؤں کے اور بھی کئی نوجوان سپاہی بن کر گئے تھے- مگر ان میں سے کوئی بھی لوٹ کر نہیں آیا تھا- یہ تین سال پہلے کی با

By Mukhtar Ahmed
Story

باکمال طوطا

Bakamal Tota

نعمان اور عثمان دونوں دوست اسکول سے نکلے تو نعمان اپنے والد کے ساتھ گھر چلا گیا، جب کہ عثمان اکیلا ہی گھر کی طرف چل دیا۔ ابھی کچھ دور ہی چلا ہو گا کہ ایک جگہ اسے بچوں کا ہجوم نظر آیا۔ وہ تجسس میں وہاں گیا۔ بچوں کو ہٹا کر دیکھا تو ایک بڑے می

By Author not verified
Story

نائی کی چالاک بیوی اور سات چوروں کی کہانی

Naai Ki Chalaak Biwi Aur Saat Chor

پرانے زمانے کا قصہ ہے کہ ایک ایسا بے وقوف سا نائی تھا جو کوئی کام سیدھا نہیں کر سکتا تھا۔ حتی کہ بال کاٹتے وقت وہ کان کاٹ دیتا تھا اور حجامت کرتے وقت گلا۔ نتیجہ یہ کہ اس کا کام ٹھپ ہوتا گیا اور وہ اپنی چیزیں بیچ کر گزارا کرنے پر مجبور ہو گی

By Author not verified
Story

نیک دل پڑوسن

Naik Dil Parosan

جمیلہ بھی بستی کے دوسرے غریب لوگوں کی طرح ایک تین کمرے والے کوارٹر میں رہتی تھی- جب اس کا شوہر زندہ تھا تو اس نے یہ کوارٹر خریدا تھا- مدت ہوئی اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا تھا اور اب ایک بیٹی کے سوا اس کا دنیا میں کوئی نہیں تھا- جب اس کا شوہر

By Mukhtar Ahmed
Story

مور اور گیدڑ

Mor Aur Geedar

ایک مور تھا اور ایک تھا گیدڑ، دونوں میں بہت محبت تھی۔ایک روز دونوں نے طے کیا کہ چل کر بیر کھائیں گے۔ وہ دونوں مل کر ایک باغ میں گئے ،وہاں ایک بیری کا درخت تھا۔جب اس درخت کے قریب پہنچے۔ تو مور اُڑ کر درخت پر جا بیٹھا۔درخت پر بیٹھ کے پکے پکے

By Traditional
Story

ٹارزن اور ہیبت ناک مگرمچھ

Tarzan Aur Haibat Naak Magarmachh

شیر کی خوفناک دھاڑ سنتے ہی ٹارزن تیزی سے پلٹا۔ اسی لمحے اس کے عقب میں موجود بڑی سی جھاڑی کے پیچھے سے ایک خوفناک اور طاقتور شیر نے اس پر حملہ کردیا۔ ٹارزن انتہائی پھرتی سے اچھل کر ایک طرف کو ہٹا اور شیر اپنے ہی زور میں آگے بھاگتا چلا گیا۔ ٹا

By Author not verified
Story

سنہری مچھلی

Sunehri Machhli

ایک نوجوان غریب مچھیرا ہوا کرتا تھا۔ بہت نیک سیرت اور خوب صورت۔ والدین بچپن میں ہی انتقال کر گئے تھے اور اسے اس کے رشتے داروں نے پالا تھا۔ جب وہ بڑا ہو گیا تو انھوں نے اس کی شادی اس ہی کے جیسی حیثیت والی ایک لڑکی سے کر دی۔ سچ پوچھیں تو دونو

By Author not verified
Story

ماچس والی لڑکی

Maachis Wali Larki

بلا کی سردی تھی۔ برف تھی کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔ شام اندھیری ہونی شروع ہو گئی تھی۔ بالآخر رات پڑ گیٔ۔ سال کی آخری رات۔ ایک چھوٹی سی غریب بچی، ننگے سر، ننگے پاؤں گلیوں میں پھر رہی تھی۔ جب وہ گھر سے نکلی تھی تو اس کے پاؤں میں اس ک

By ہانز کرسچن اینڈرسن
Ready Not connected