Continue ReadingYour recent stories Your last opened work appears here.
Explore by CountryBrowse stories by region
View all countries →

Pakistan · Urdu library

Urdu Stories

Explore original Urdu stories written by writers from Pakistan.

About Urdu Literature

Urdu is Pakistan’s national language and carries a rich tradition of storytelling, poetry, and criticism.

Explore the country overview

Filters apply to the published items shown on this page.

Showing 10 on this page · 154 total works

Story

کسان اور اس کی بیوی

Kisan Aur Us Ki Biwi

کسی گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔وہ سارا دن اپنے کھیت میں کام کرتا اور مشکل سے اتنا کما پاتا کہ دو وقت کا کھانا کھا سکے۔وہ خود بھی بہت سیدھا سادا تھا،مگر اس کو جو بیوی ملی وہ حد درجہ بے وقوف تھی۔ ان کی شادی کو کچھ زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا۔ایک

By Author not verified
Story

سنڈریلا

Cinderella

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک امیر شخص کی بیوی بیمار ہوگئی۔ اس نے اپنی اکلوتی بیٹی سنڈریلا کو اپنے پاس بلایا اور اس سے کہا بیٹی مجھے لگتا ہے میرا آخری وقت آن پہنچا ہے۔ تم اپنا اور اپنے والد کا ہمیشہ خیال رکھنا اور ہمیشہ خوش رہنا میری تمام دعائی

By Traditional
Story

طلسمی جھیل کا راز

Tilismi Jheel Ka Raaz

کسی گاؤں میں ایک کسان اپنی بیوی اور بیٹے کے ساتھ رہتا تھا۔ اس کے بیٹے کا نام انور تھا۔ اس کے باپ نے اسے بچپن ہی سے ایک مدرسے میں پڑھنے کے لیے بٹھا دیا تھا۔ وہ ذہین تھا اس لیے استاد جو بھی سبق دیتے تھے، اس کو دوسرے بچوں کی بہ نسبت جلدی یاد ک

By Mukhtar Ahmed
Story

سنہری گھوڑا

Sunehri Ghora

بہت پرانے زمانے کا ذکر ہے کسی ملک میں ایک امیر کبیر سوداگر رہتا تھا۔اس سوداگر کا ایک بیٹا تھا جس کا نام ہادی تھا اور وہ اپنے باپ کے تجارت کے کاموں میں اس کا ہاتھ بٹاتا تھا۔ ہادی کا ایک دوست بھی تھا اور وہ تھا اس ملک کا شہزادہ جمال۔ان کی دوس

By Mukhtar Ahmed
Story

سوداگر کی بیٹی

Saudagar Ki Beti

احمد ایک آدمی قاضی کے پاس آیاوہ بہت پریشان نظر آ رہا تھا- قاضی نے اس کی طرف غور سے دیکھتے ہوئے کہا - "تمہیں کیا پریشانی ہے؟"اس آدمی نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا "جناب میں شہر کا مشہور سوداگر ہوں"- قاضی نے چونک کر اسے دیکھا- اس کے کپڑے بے حد

By Mukhtar Ahmed
Story

جادو کا آئینہ

Jadoo Ka Aaina

بہت پرانے زمانے کا ذکر ہے کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اس کی ملکہ ایک نیک دل عورت تھی۔ وہ غریب لوگوں سے بہت محبّت کرتی تھی اور ان کی مدد کرتی رہتی تھی جس کی وجہ سے لوگ اسے دعائیں دیتے تھے۔الله نےانھیں ایک نہایت خوبصورت اور ہونہار ب

By Mukhtar Ahmed
Story

عقل مند شہزادی

Aqalmand Shehzadi

بادشاہ اور ملکہ بہت دنوں بعد دوسرے ملکوں کی سیر کر کے واپس اپنے محل میں آئے تھے اس لیے ان کے آنے سے پورے محل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تینوں شہزادے سلطان، ارسلان، رضوان اور ان کی چھوٹی بہن شہزادی سلطانہ سب بہت خوش تھے۔ وہ چاروں بھائی بہن باد

By Mukhtar Ahmed
Story

ٹارزن اور کرٹائی مخلوق

Tarzan Aur Kirtai Makhlooq

ٹارزن اپنے دوست کے قبیلے میں ایک شادی پر گیا تھا واپسی پر وہ نہانے کے لئے قریبی ساحل پر گیا۔ٹارزن کے ساتھ اس کا دوست منکو بھی تھا ابھی ٹارزن نے پانی میں غوطہ لگایا ہی تھا کہ یک دم کسی چیز نے اس کی ٹانگ پکڑنے کی کوشش کی تھی ٹارزن نے مڑ کر دی

By Author not verified
Story

بولتی شمع

Bolti Shama

پرانے زمانے کا ذکر ہے کہ ایک ملک میں ایک لڑ کا رہتا تھا۔جس کا باپ بھیک مانگا کرتا تھا۔یہ اس کاخاندانی پیشہ تھا۔چنانچہ شروع شروع میں وہ اپنے باپ کے پاس بازاروں میں بھیک مانگنے لگا۔وہ روتی آواز بنا کر راہ چلتوں سے کہتا: ’’ بابا خدا کے نام پر

By Author not verified
Story

عمرو اور پہاڑی ڈاکو

Umro Aur Pahari Daku

عمرو پریشانی کے عالم میں ایک وادی میں گھومتا پھر رہا تھا۔ وادی کے چاروں اطراف رنگ برنگی خوبصورت پہاڑیاں تھیں۔ عمرو اس وادی میں داخل ہوا تو اچانک اس کا گھوڑا وہیں گر کر مرگیا تھا۔ اس کے گھوڑے کا پیر رپٹ گیا تھا جس سے وہ سر کے بل گرا تھا اور

By Author not verified
Ready Not connected