عمرو عیار کا یہ روز کا کام تھا کہ وہ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد صبح کی سیر کے لیے جنگل میں آجاتا تھا اور کافی دیر جنگل کی سیر کرنے کے بعد واپس اپنےگھر آجاتا تھا۔ اس وقت بھی عمر اپنے گھوڑے پر سوار جنگل کی سیر کر کے واپس اپنے گھر کی طرف لوٹ رہا
بہت عرصہ پہلے کی بات ہے’ کسی گاؤں میں ایک عورت رہتی تھی جس کا ایک بیٹا تھا۔ ایک دن اس نے اپنے بیٹے کو کچھ پیسے دے کر اس سے کہا: “بیٹے! ذرا جا کر بازار سے روٹی لے آؤ۔” لڑکا پیسے لے کر بازار جا رہا تھا کہ ایک چوراہے پر اس نے کچھ بچوں کو بلی ک
ایک روز کا ذکر ہے شہزادی گل صنوبر محل کے باغ میں جھولاجھول رہی تھی- اس کی دیکھ بھال کرنے والی کنیزیں بھی اس کے ساتھ ساتھ تھیں- ملکہ اور بادشاہ بھی وہیں تھے اور ایک تخت پربیٹھے ایک دوسرے سے باتیں کر رہے تھے-شہزادی کو باغ میں جھولا جھولنا بہت
اس بڑی سی دنیا کے کسی حصّے میں ایک سرسبز اور شاداب جنگل تھا۔ جس کے بیچوں بیچ ایک نہر بہتی تھی۔ یہیں ایک سفید کبوتری اپنے ایک بچے کے ساتھ بڑے چین و آرام سے رہتی تھی۔ ایک دن کبوتری اپنے دانے دُنکے کی تلاش میں اپنے گھونسلے سے نکلی۔ تھوڑی دیر ب
مصر کے جنگل میں ایک شہزادہ چندبکریاں چراتا اور ان سے حاصل ہونے والے دودھ اور جنگل کے پھلوں پہ گزارہ کرتا۔وہ تھا شہزادہ مگر نہ تو اس میں شاہوں والاغرور تھا اور نہ ہی وہ جاہ وجلال۔ وہ عام انسانوں کی طرح زندگی بسرکرتا۔روکھی سوکھی کھاتا بیشتر و
یہ ایک بادشاہ کی پُرانی کہانی ہے۔ اُس کا ایک بچپن کا دوست تھا جس کے ساتھ وہ کھیل کود کر جوان ہوا تھا۔ بادشاہ اپنے اُس دوست کو ہمہ وقت ساتھ رکھتا تھا۔ اُس کی عادت تھی کہ اُس کی زندگی میں خواہ کوئی بھی اچھی بُری بات ہو وہ ہمیشہ یہ ہی کہتا کہ
یہ ایک بہت پرانے زمانے کا ذکر ہے۔ ایک تھا شکاری، لیکن، وہ دوسرے شکاریوں کی طرح نہیں تھا۔ اس نے اپنی پوری زندگی میں کسی جانور کو نہیں مارا تھا۔ وہ کسی جان دار کو مارنے کے لیے ہاتھ اٹھا ہی نہیں سکتا تھا۔ بس اس کے پاس ایک جال تھا اور ایک بانسر
پرانے زمانے کی بات ہے ۔ ایک بڑا اور گھنا جنگل تھا جنگل کے جانور آپس میں مختلف باتیں کرتے ۔ ہر دن کسی نہ کسی عنوان سے بحث کرتے ۔ جانوروں میں گیدڑ جنگل کا ہوشیار اور قصہ گو جانور مشہور تھا چنانچہ ایک دن اس نے ایک کہانی بیان کی ۔ پرانے زمانے ک
موسم گرما کی تپتى دوپہر تھی- ایک لومڑی بہت پیاسی تھی ،پانی کی تلاش میں ماری ماری پھر رہی تھی کہ کہیں سے قطرہ بھر پانی مل جائے-شدید پیاس کی وجہ سے اس کا حلق خشک ہو چکا تھا-پانی ڈھونڈتے ڈھونڈتے اچانک اس کی نظر ایک پرانے کنوئیں پر پڑی-وہ دوڑتی
عمرو اپنے مکان کے دروازے پر پہنچ کر گھوڑے سے اترا اور گھوڑا اپنے ملازم کو دے کر وہ تھکے قدموں سے مکان میں داخل ہوا۔ اس وقت وہ ایک طویل سفر طے کرکے واپس آرہا تھا۔ سردار امیر حمزہ نے اسے ایک خاص پیغام دے کر فراسان کے بادشاہ کے پاس بھیجا تھا ا