دسمبر کی سرد رات تھی۔ بڑی سخت سردی پڑ رہی تھی۔ آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے۔ برفیلی ہوا چل رہی تھی۔ رات کے بجے ہی شہر کی سڑکیں خالی ہو گئی تھیں۔ لوگ اپنے اپنے گھروں میں جا کر گرم بستروں میں دبک گئے تھے۔ ریستورانوں اور ہوٹلوں میں کچھ لوگ شیش
یوں تو بادشاہ سلامت بہت اچھے اور نیک تھے مگر ان کا وزیر ان کی ایک بات سے بہت پریشان تھا اور دل ہی دل میں کڑھتا رہتا تھا۔ بادشاہ سلامت اپنی رعایا سے بہت محبّت کرتے تھے اور انہوں نے ان کی خدمات کے لیے اپنے خزانوں کا منہ کھول رکھے تھے۔ ملک میں
کافی عرصے پہلے ایک ملک پر بہت خوبصورت بادشاہ کی حکومت تھی ۔اس بادشاہ کا نام ”مائیڈس“تھا۔اس بادشاہ کے پاس بے حساب سونا تھا جس سے وہ شہروں کے شہر خرید سکتا تھا۔وہ اپنے سونے کو جان سے بھی زیادہ چاہتا تھا۔ کسی کو بھی نہیں پتا تھا کہ اس کے پاس ا
part 2 حسن سے عشق کی فطرت کو ملتی ہے تحریک اس سے سرسبز ہوئے میری امیدوں کے نہال سرمگین آنکھیں، صراحی دار گردن، گلابی ہونٹ، گلاب کی پنکھڑیوں جیسے گلابی نرم گال اور پھر گالوں پر ہونٹوں کے قریب بنتے خوبصورت ڈیمپل اور گردن پر پیدا ہوتی نمی کی چ
ابنِ آدم رات کی تاریکی میں وہ مسلسل بل کھاتی ہوئی پہاڑ سے نیچے گہرئی کھائی کی طرف گرتی جا رہی تھی پہاڑ پر بنی مضبوط چٹانوں کی وجہ سے اس کا سر کئی جگہ سے پھٹ چکا تھا ہزار کوشش کے باوجود وہ خود کو اس کھائی میں جانے سے روکنے میں ناکام ہو رہی ت
کسی ملک کا ایک بہت نیک دل بادشاہ ہوا کرتا تھا۔ وہ عوام سے محبت کرتا تھا اور پورے ملک کے عوام اس سے محبت کیا کرتے تھے۔ اس کے گھر دو شہزادے تو ضرور تھے لیکن اسے ایک بیٹی کی بہت تمنا تھی لیکن کافی عمر گزر جانے کے باوجود بھی اس کی یہ تمنا پوری
ایس ایچ انصاری کیا محبت مرنے کے بعد بھی زندہ رہ سکتی ہے؟ کیا کسی روح سے محبت زندہ انسان کو تباہ کر سکتی ہے؟ وہ رات عام راتوں جیسی نہیں تھی۔ ہوا میں بوجھل پن تھا، جیسے کسی پرانے راز نے سانس روک رکھی ہو۔ چاند آدھا چھپا ہوا تھا، بالکل انامیکا
عمران سیریز ابوبکر یہ جنوری کے آخری دنوں میں سے ایک سرد دن تھا سردی فل شباب پر تھی سردی ہونے کے باعث سڑکیں سر شام ہی سنسان ہو جاتی تھیں رات کی تقریباً دو ڈھای بج رہے تھے سارے اپنے لحافوں میں دبکے خواب خرگوش کے مزے لے رہے تھے سڑکوں پر کبھی ک
از مختار احمد راجْو ایک لکڑ ہارا تھا۔ اس کی عمر اٹھارہ انیس سال کی تھی۔ وہ اپنی ماں کے ساتھ ایک گاؤں میں رہتا تھا۔ وہ روز جنگل سے لکڑیاں کاٹتا اور انھیں فروخت کر کے ان سے ملنے والی رقم اپنی ماں کو لا کر دے دیتا جس سے وہ گھر کا خرچ چلاتی ۔ ا
روشی اسے بہت دیر سے دیکھ رہی تھی! وہ سر شام ہی ہوٹل میں داخل ہوا تھا اور اب سات بج رہے تھے۔ سمندر سے آنے والی ہوائیں کچھ بوجھل سی ہو گئی تھیں۔ جب وہ ہوٹل میں داخل ہوا تو روشی کی میز کے علاوہ اور ساری میزیں خالی پڑی تھیں۔ لیکن اب ہوٹل میں تل