Continue ReadingYour recent stories Your last opened work appears here.
Explore by CountryBrowse stories by region
View all countries →

Pakistan · Urdu library

Urdu Stories

Explore original Urdu stories written by writers from Pakistan.

About Urdu Literature

Urdu is Pakistan’s national language and carries a rich tradition of storytelling, poetry, and criticism.

Explore the country overview

Filters apply to the published items shown on this page.

Showing 10 on this page · 154 total works

Story

بدروح

Badrooh

رائیٹر.. عبدالرب بھٹی تیمور کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ تھا ، اچھی نوکری ، اچھا گھر اور نیک سیرت و وفا شعار بیوی جس کی اچھی اور بہترین تربیت کا عکس ان کے تینوں بچوں میں صاف جھلکتا تھا ۔ بڑی بیٹی فائز تھی جو بی اے کر چکی تھی اور آج کل اس کے رش

By عبدالرب بھٹی
Story

رادھا

Radha

Last part طارق خان خون میری رگوں میں ٹھوکریں مارنے لگا۔ سوچ سوچ کر دماغ شل ہوگیا۔ اچانک مجھے خیال آیا ’’کیوں نہ رادھا سے اس مسئلے پر بات کی جائے‘‘ لیکن صائمہ کے ہوتے ہوئے اس سے ملنا ممکن نہ تھا۔ اور صائمہ کو تنہا چھوڑکرباہر جانا بھی نہ چاہت

By Author not verified
Story

رادھا

Radha

Part 3 ’میں تمہاری گندی کمائی میں سے ایک پیسہ لینا حرام سمجھتاہوں‘‘ میں نے نفرت سے کہا۔ اس کے چہرے پر مایوسی چھا گئی۔ پھر وہ لجاجت سے بولا۔ ’’جناب ! ایک گزارش ہے اگر آپ مان لیں؟‘‘’جلدی بک‘‘ مجھے حقیقتاً اس شخص سے نفرت ہوگئی تھی۔ ’’اگر آپ مج

By Author not verified
Story

رادھا

Radha

part 2 ’’یا خدا ! یہ بلی ہے یا کوئی جن بھوت، بند گاڑی میں گھس آتی ہے ، سادھو اس سے باتیں کرتا ہے کھڑکی کا مضبوط شیشہ اس سے ٹکرا کر ٹوٹ جاتا ہے‘‘ یہ سب کیا ہے؟ ‘‘ میں نے سر کو دونوں ہاتھوں سے تھام لیا۔ اچانک مجھے کسی گاری کا ہارن سنائی دیا۔

By Author not verified
Story

رادھا

Radha

Part 1 میں کئی دن سے محسوس کر رہا تھا کوئی نادیدہ وجود ہے جوہر وقت میرے آس پاس رہتا ہے خاص کر تنہائی میں۔ چلتے ہوئے لگتا کوئی میرے ساتھ چل رہا ہے۔ اکثر میرے پیچھے قدموں کی چاپ سنائی دیتی ، مڑ کر دیکھتا تو کوئی نہ ہوتا۔ گھر سے باہر یہ احساس

By Author not verified
Story

جنات کا غلام

Jinnat Ka Ghulam

Last part 6 میرے اندر طمانیت کے لڈو پھوٹنے لگے تھے خدشہ بہرحال تھا کہ اگر شاہ صاحب کو معلوم ہو گیا تو کیا ہو گا۔ لیکن جب ملک صاحب اٹل فیصلہ کر چکے تھے تو مجھے اپنی جاں سے گزر کر اپنی جاں تک پہنچنے کا حق حاصل ہو گیا تھا۔ بہت سے جذبات میرے خو

By Author not verified
Story

جنات کا غلام

Jinnat Ka Ghulam

part 5 اس کے ماں باپ بھی اس کی حرکت پر مجھ سے معافیاں مانگنے لگے۔ میں نے کہا ’’اس بے چاری کا کیا قصور تھا۔ شکر کریں یہ جلدی قابو میں آ گئی۔ ورنہ نہ جانے یہ میرے ساتھ کیا سلوک کرتی‘‘ میں نے خوشگوار لہجے میں کہا اور پھر انہیں حویلی کے باہر تک

By Author not verified
Story

جنات کا غلام

Jinnat Ka Ghulam

part 4 میں نے ٹاہلی والی سرکار کی طرف دیکھا تو انہوں نے اپنے والدکی قبر پر رکھے آب خورے کو پکڑا۔ اس میں دو گھونٹ پانی تھا۔ انہوں نے کچھ پڑھا اور پھر پانی پر دم کرکے مجھے دیا اور کہا: جاﺅ.... اور اسے کہو یہ پانی پی لے.... ابھی اس کا باﺅلا پن

By Author not verified
Story

جنات کا غلام

Jinnat Ka Ghulam

part 3 گاﺅں کے چوکیدار کو اللہ نے بڑی خصوصیات سے نوازا ہوتا ہے۔ اس کی حسیات بڑی تیز ہوتی ہیں۔ رات کو اس کے ساتھ گاﺅں کے کتے ہی نہیں چوکیداری کر رہے ہوتے بلکہ مرغیاں بکریاں اور دوسرے جانور بھی اس کا ساتھ دیتے ہیں۔ جب بھی گاﺅں پر کوئی افتاد ن

By Author not verified
Story

جنات کا غلام

Jinnat Ka Ghulam

part 2 میری کن پٹیاں لہو کی گرمی سے سلگنے لگی تھیں۔ رضیہ کچھ بتانے سے گریزاں تھی اور میری لاڈلی بیٹی زلیخا میرے سینے میں منہ چھپائے روتے چلی جا رہی تھی۔ میں نے قہر بھری نظروں کے ساتھ پیر ریاض شاہ کی طرف دیکھا ، اس کا چہرہ غصے سے سرخ ہو رہا

By Author not verified
Ready Not connected