تنہائی
آنکھوں سے ہٹ جائے تو منظر واضح دیکھتے ہیں لوگ بہت پرانے جو ہوں وہی لوگ نئے وہ لگتے ہیں نظر آئے جو شخص وہ ویسا نہیں ہوتا کچھ نقاب ہوتے ہیں جو بہت سہانے لگتے ہیں میرا مسئلہ محبت نہیں میرا مسئلہ تنہائی ہے مجھے مجھ جیسے لوگ بہت ویرانے لگتے ہیں
Poetry Library
Browse published poetry in its original languages, then filter the collection by language, country, form, theme, or author.
Poetry collection
97 published works
آنکھوں سے ہٹ جائے تو منظر واضح دیکھتے ہیں لوگ بہت پرانے جو ہوں وہی لوگ نئے وہ لگتے ہیں نظر آئے جو شخص وہ ویسا نہیں ہوتا کچھ نقاب ہوتے ہیں جو بہت سہانے لگتے ہیں میرا مسئلہ محبت نہیں میرا مسئلہ تنہائی ہے مجھے مجھ جیسے لوگ بہت ویرانے لگتے ہیں
سحر شب تمناؤں کا ڈیرہ ہے تم نے کیا کوئی پہاڑ ادھیڑا ہے مزدور مرگئے تمہاری تعمیر میں تم پر تو کسی آسیب کا پہرا ہے میں ڈھل بھی جاؤں تو جلتا رہتا ہوں چراغ کی طرح مجھ میں تیرے نام کا سویرا ہے میں نکل گیا وقت سے بہت آگے مقدر میرا اب بھی اس موڑ پ
میرا کللا ساوے رنگ دا ہے میں رنگاں وچوں رنگ ہاں میں نچ دا شوق ملنگ ہاں میرا بیری تھلے مکان وے میں کالے پکے رنگ دا ہاں مینوں ویکھ کے مڑ مڑ ویکھے ہر کوئی تتلی وانگوں پتنگ جو ہاں میرا مرشد د میتھوں روس نا جاوے میں ہاسیاں توں تھوڑا سنگ دا ہاں ا
یہ راہ منزل قرار ہے میرے دل کی تو بہار ہے تیری جستجو ہے میرا فیصلہ میرا ہر حرف تیرا پیار ہے میری بستی سے تو گزر کہ دیکھ تیرے چرچوں کا انبار ہے ایک علت ہے میرے دل میں تیری یادوں کے مینار ہیں کچھ محل نما آثار ہیں میں ہجر سے نہیں ڈرتا کبھی ڈرت
اور اب یہ سُوچ کے خود پر بڑا ہی ہنستا ہوں کبھی بُھلانا تجھے کتنا تھا کِٹھن مجھ کو کبھی نہ کٹتا تھا دن اور نہ شام ہوتی تھی پہ جینا آ گیا آخر تمھارے بِن مجھ کو شہزاد سلیم
دل کی دیوار گرا دی آخر توُ نے اوقات دکھا دی آخر دیکھ اب کمرہِ دل سے میں نے تیری تصویر ہٹا دی آخر شہزاد سلیم
او ٹریا تاں اوں دی یاد کوں ایویں سینے لائیم جیویں چھیکڑی رات اپڑاں کوں کوئی موت دا قیدی ول ول سینے لیندئے شہزاد سلیم
Original content source
No countries found.
Reading preference
No languages found.