اک دن محبت کا ہونا بھی ضروری ہے جیسے دنیا کا دنیا ہونا بھی ضروری ہے میں کیسے کہ دوں کہ مجھے محبت نہیں ہوئی ہاں مگر اک دن محبت نے مجھے ہونا ضروری ہے وہ بیٹھے ہیں بن بلائے ہی میری سلطنت میں سلطنت میں بھی کسی بادشاہ کا ہونا ضروری ہے عین ممکن ہ
عادت سے مجبور ہوں لکھنا مجھے آتا نہیں لکھتا پھر بھی روز ہوں کہہ نہیں پاتا جو بات میں لکھتا ہوں وہ کاغذ پہ پھر اسے بھی پھاڑ دیتا ہوں درد نہ ہو جائے عیاں آنکھوں سے قصہ تمام سنا کہ کاغذ کو موند کے آنکھیں سو جاتا ہوں روتے ہیں کاغذ کے ٹکڑے بھی س