Poetry Library

Urdu Poetry

Browse published Urdu poetry from the global ExtremeWrites collection in its original script.

Filters apply to the published items shown on this page.

Poetry collection

93 Urdu Poetry

93 published works

Continue ReadingYour recent works Your last opened work appears here.
Explore by CountryBrowse works by region
View all countries →
Poetry

لاہور

حُسنِ لاہور کی قسم مرے دوست تُجھ کو بُھولیں تو کافروں میں ہوں شہزاد سلیم

شہزاد سلیم Urdu
Poetry

تعلق

میں آدھا تیرے پاس آیا ہوں آدھا وہیں رہ گیا ہوں میں ایسا تعلق ہوں جو بنتے بنتے کہیں رہ گیا ہوں شہزاد سلیم

شہزاد سلیم Urdu
Poetry

تری اک نظر کے سوا

میں آ رہا ہوں تری سمت اور کچھ بھی نہیں امید تجھ سے مجھے تیری اک نظر کے سوا مری اِن آنکھوں نے کیا کچھ نہیں ہے دیکھا مگر نہیں ہے دیدنی شے کوئی تجھ کمر کے سوا غالب برہان وانی

غالب برہان وانی Urdu
Poetry

وہم کے سائے دل پہ

عبدلمنیب وہم کے سائے دل پہ چھائے ہوئے ہیں خواب سب جیسے دھندلائے ہوئے ہیں ہر اک قدم پر ہے بے یقینی کا عالم راستے خود سے گھبرائے ہوئے ہیں حقیقتوں کا عکس ہے یا کوئی فریب آنکھوں میں منظر لرزائے ہوئے ہیں سوچوں کے در پہ دستک دے رہی ہے باتیں جو دل

عبدالمنیب Urdu
Poetry

افق پہ دھندلا سا چاند

عبدلمنیب حالات کے افق پہ دھندلا سا چھایا ہے ہر سمت بے یقینی کا موسم دکھایا ہے چپ چاپ ہیں فضائیں، خاموش ہے جہاں بھی اندیشوں نے دلوں پہ پہرا بٹھایا ہے وقت کے ہاتھ میں بھی زنجیریں سی پڑی ہیں خوابوں کے قافلوں نے رستہ گنوایا ہے ہر سوچ کے دریچے پ

عبدالمنیب Urdu
Poetry

خوشبو نے انگڑائی لی ہے

عبدلمنیب بدلا ہے موسم، خوشبو نے انگڑائی لی ہے ہوا نے پھر سے دل میں اک لہر چلا لی ہے بادل سے بھیگے خواب، آنکھوں میں سمائے ہیں بارش کی بوندوں نے پھر یاد جگا لی ہے سرد ہوا میں بھی کچھ گرمی کا احساس ہوا شاید کہیں دل نے پھر چاہت چھپا لی ہے پیڑوں

عبدالمنیب Urdu
Poetry

سخن میں خوشبو

عبدلمنیب سخن میں خوشبو، جذبوں کی بات ہوتی ہے یہ دل کی حالت کی کچھ خاص بات ہوتی ہے کبھی غموں کا سفر، کبھی خوشی کا نش ہر ایک لفظ اک احساس بات ہوتی ہے کہیں پہ درد کا دریا، کہیں مسرت کا ہار سخن میں چاہتوں کی یوں برسات ہوتی ہے یہ حرف دل سے نکلیں

عبدالمنیب Urdu
Poetry

سرد راتوں میں چُپ کے جیسی چادر ہے

غزل: سرد راتوں میں چُپ کے جیسی چادر ہے خاموشی میں عجب سی اِک لَہر ہے چاندنی برف کی چمک جیسی ہے دل میں بھی جیسے کچھ کہانی گہر ہے ہاتھ سُونے ہیں، دِل بھی خالی سا ہے اس ہواؤں میں کوئی کس قدر ہے خواب آنکھوں میں سرد موسم سے جاگتی سوچ میں مگر اک

عبدالمنیب Urdu
Poetry

محبت اک خواب سی

عبدلمنیب محبت ایک خواب سی، جو دل میں جاگتی ہے خوابوں کی طرح یہ، دھیرے دھیرے بانٹتی ہے اک پل کی خوشبو ہے، جو ہردم مہکتی ہے دل کی گلیوں میں یہ، خاموشی سے بہکتی ہے نہ لفظوں میں سمائے یہ، نہ آنکھوں میں دکھے خاموش لمس جیسے، دھڑکنوں میں چھپے یہ چ

عبدالمنیب Urdu
Poetry

اداس

نہ کچھ بنا کے ہوئے اور نہ کچھ گنوا کے ہوئے اُداس جب بھی ہوئے تیرے پاس آ کے ہوئے شہزاد سلیم

شہزاد سلیم Urdu
Ready Not connected