Poetry Library

Urdu Poetry

Browse published Urdu poetry from the global ExtremeWrites collection in its original script.

Filters apply to the published items shown on this page.

Poetry collection

93 Urdu Poetry

93 published works

Continue ReadingYour recent works Your last opened work appears here.
Explore by CountryBrowse works by region
View all countries →
Poetry

تنہائی

آنکھوں سے ہٹ جائے تو منظر واضح دیکھتے ہیں لوگ بہت پرانے جو ہوں وہی لوگ نئے وہ لگتے ہیں نظر آئے جو شخص وہ ویسا نہیں ہوتا کچھ نقاب ہوتے ہیں جو بہت سہانے لگتے ہیں میرا مسئلہ محبت نہیں میرا مسئلہ تنہائی ہے مجھے مجھ جیسے لوگ بہت ویرانے لگتے ہیں

عبدالمنیب Urdu
Poetry

سحر

سحر شب تمناؤں کا ڈیرہ ہے تم نے کیا کوئی پہاڑ ادھیڑا ہے مزدور مرگئے تمہاری تعمیر میں تم پر تو کسی آسیب کا پہرا ہے میں ڈھل بھی جاؤں تو جلتا رہتا ہوں چراغ کی طرح مجھ میں تیرے نام کا سویرا ہے میں نکل گیا وقت سے بہت آگے مقدر میرا اب بھی اس موڑ پ

عبدالمنیب Urdu
Poetry

دل کی تو بہار ہے

یہ راہ منزل قرار ہے میرے دل کی تو بہار ہے تیری جستجو ہے میرا فیصلہ میرا ہر حرف تیرا پیار ہے میری بستی سے تو گزر کہ دیکھ تیرے چرچوں کا انبار ہے ایک علت ہے میرے دل میں تیری یادوں کے مینار ہیں کچھ محل نما آثار ہیں میں ہجر سے نہیں ڈرتا کبھی ڈرت

عبدالمنیب Urdu
Poetry

یاد

بت کوئی اور دلِ زار میں آباد کریں جو ہمیں چھوڑ گیا ہے اسے کیا یاد کریں شہزاد سلیم

شہزاد سلیم Urdu
Poetry

آہ

آہ بن کر دل مضطر سے نکل آیا ہوں دیکھ اب میں ترے منظر سے نکل آیا ہوں شہزاد سلیم

شہزاد سلیم Urdu
Poetry

تمھارے بِن

اور اب یہ سُوچ کے خود پر بڑا ہی ہنستا ہوں کبھی بُھلانا تجھے کتنا تھا کِٹھن مجھ کو کبھی نہ کٹتا تھا دن اور نہ شام ہوتی تھی پہ جینا آ گیا آخر تمھارے بِن مجھ کو شہزاد سلیم

شہزاد سلیم Urdu
Poetry

آخر

دل کی دیوار گرا دی آخر توُ نے اوقات دکھا دی آخر دیکھ اب کمرہِ دل سے میں نے تیری تصویر ہٹا دی آخر شہزاد سلیم

شہزاد سلیم Urdu
Poetry

اداسی

کوئی ہے مسئلہ درپیش ورنہ اداسی بے سبب ہوتی نہیں ہے شہزاد سلیم

شہزاد سلیم Urdu
Poetry

گزر گئی

مجھ کو تو کچھ خبر نہیں کیسے گزر گئی اپنی گزرنی ایسے تھی ویسے گزر گئی قربت سے دھیرے دھیرے بڑھی آگ کی تپش پھر یوں ہوا کہ وہ رگ و پے سے گزر گئی ماتم سرائے شام ہوئی رونق حیات ہجراں میں آنکھ چاند سی شے سے گزر گئی شہر خیال پور سے اس دلربا کی یاد

شہزاد سلیم Urdu
Poetry

عشق کا بخار

بادشاہت کی طلب مر گئی بادشاہت کی طلب مر گئی اب بس فقیری میں ہی قرار ہے تم کہتے تھے نا آؤں گا ملنے دیکھ مجھے آج بھی تیرا انتظار ہے شب و روز وصل میں کٹ گئے تیرے یہ بس تیرا ہی تو شاہکار ہے رنج وغم کا عالم ہے مجھ پر دیکھ میری آنکھوں میں آبشار ہ

عبدالمنیب Urdu
Ready Not connected