آتش ہجر میں مجھے لا ڈالا گیا

Aatish-e-Hijr Mein Mujhe La Dala Gaya

آتش ہجر میں مجھے لا ڈالا گیا میں اداسی اور درد کی کیفیت غزل کے پیرائے میں ابھرتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل کلام کو پڑھیے اور اس کے داخلی آہنگ کو محسوس کیجیے۔

By عبدالمنیب

Aatish-e-Hijr Mein Mujhe La Dala Gaya judai, dard aur dil ki udaasi ko sametne wali Urdu shayari hai jo mukammal parhne par gehra asar chhorti hai.

صنف: غزل موضوع: اداسی، درد، جدائی

آتش ہجر میں مجھے لا ڈالا گیا poetry illustration

کوزہ گر کی مرضی سے ڈھالا گیا

جنگ میں لا ڈالا سپاہی کی مانند پھر سایہ شمشیر مجھے سے نکالا گیا

وقت الفت تو ساتھ نہیں تھا میرے وقت وحشت تیرے ساتھ نکالا گیا

ہر روز اخبار میں کئی لاشیں دیکھتا ہوں پھر ایک دن اخبار سے نکالا مجھے گیا

تو گر ہے گریزاں تو بتا میرے ہم نوا ڈال کر بیڑیاں مجھے زندان میں کیوں ڈالا گیا

صحرا میں حل چل ہے کسی بادوبراں کی پھر کسی کہسار سے مجھے نکالا گیا

ایک چمکتا چاند شب کو راہ دیکھاتا تھا مجھے پھر آسمان سے سورج کی طرح نکالا مجھے گیا

وسوسوں نے اڑا دی تھی نیند میری پھر خوابوں میں میرے تجھ ڈالا گیا

پہلے تو نکالا تیرے شہر سے مجھے لوگوں نے منیب پھر ظلم تیرے دل سے بھی نکالا گیا

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected