غزل آندھیوں کے تیور بیٹھ گئے میں امید کا احساس اور حوصلہ کی تہہ ایک ساتھ سامنے آتی ہے۔ عبدالمنیب کے پورے کلام کا لطف اصل ترتیب میں لیجیے۔
By عبدالمنیب·
Aandhiyon Ke Tewar Baith Gaye umeed aur andarooni mazbooti ko dil nasheen lehje mein pesh karti Urdu shayari hai.
صنف: غزلموضوع: امید، حوصلہ، روشنی
چراغ خود کو بجھا کر بیٹھ گئے
اس نے رسمنا" کہا کہ ٹھہرو زرہ
اور ہم مسکراتے بیٹھ گئے
کچھ پیڑوں پہ لکھا تھا نام تیرا
چند پرندے ان پر آ کر بیٹھ گئے
شعر سنے کا شوق انکو بھی تھا
اور ہم بھی غزلیں سنانے بیٹھ گئے
وہ منتظر تھے شیش محل کے
ہم بھی اپنی کرچیاں سجا کر بیٹھ گئے
دوبارہ کبھی نہ لوٹ کر آئے وہ سب
جو جا کر تیرے پاس بیٹھ گئے
عبدالمنیب
1 / 1
Aandhiyon Ke Tewar Baith GayeAandhiyon Ke Tewar Baith Gaye umeed aur andarooni mazbooti ko dil nasheen lehje mein pesh karti Urdu shayari hai.آندھیوں کے تیور بیٹھ گئے — امید اور حوصلہ کی غزلعبدالمنیبPoetryPoetryUrduPakistanغزلامیدحوصلہروشنیامیدحوصلہروشنیغزلآندھیوں کے تیور بیٹھ گئے غزلاردو شاعریاردو غزلUrdu ghazalامید کی شاعریحوصلہ افزا شاعریمثبت اردو شاعریumeed poetryhosla shayariآندھیوں کے تیور بیٹھ گئےAandhiyon Ke Tewar Baith GayeUrdu poetryUrdu shayariاردو غزلUrdu ghazalumeed poetryhosla shayaripositive poetry in Urduآندھیوں کے تیور بیٹھ گئےچراغ خود کو بجھا کر بیٹھ گئے اس نے رسمنا" کہا کہ ٹھہرو زرہ اور ہم مسکراتے بیٹھ گئے کچھ پیڑوں پہ لکھا تھا نام تیرا چند پرندے ان پر آ کر بیٹھ گئے شعر سنے کا شوق انکو بھی تھا اور ہم بھی غزلیں سنانے بیٹھ گئے وہ منتظر تھے شیش محل کے ہم بھی اپنیغزل آندھیوں کے تیور بیٹھ گئے میں امید کا احساس اور حوصلہ کی تہہ ایک ساتھ سامنے آتی ہے۔ عبدالمنیب کے پورے کلام کا لطف اصل ترتیب میں لیجیے۔