بساط دل و جان کے لالے ہیں

Bisat-e-Dil-o-Jaan Ke Lalay Hain

بساط دل و جان کے لالے ہیں خاموشی، تنہائی اور داخلی کیفیت کے باہمی رشتے کو چھوتی غزل ہے۔ عبدالمنیب کے اس تخلیق کو مکمل صورت میں پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Bisat-e-Dil-o-Jaan Ke Lalay Hain andarooni kashmakash aur tanhai ke lamhon ko nazuk lehje mein sametne wali Urdu poetry hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

بساط دل و جان کے لالے ہیں poetry illustration

یہ جو تیری آنکھوں کے گرد سیاہ حالے ہیں

سنبھال کے رکھو یہ کام آئیں گے تمہارے وہ تمام اوزار وہ جو دل کے آلے ہیں

مجھے خواب بھی آتے ہیں تو دشت بھرے جیسے میرے دل میں کئی قسم کے بھالے ہیں

محبت نے بہت تھکا دیا مجھ کو زندگی میں عشق تیرے تو ہر رنگ نرالے ہیں

ہر موج جھلکی ایک حسن کے دریا سے اس نئی فضا کے پرندے کتنے متوالے ہیں

کچھ درر تو میں سہ چکا مروتن کچھ درد تو میں شوق کر پالے ہیں

کچھ درد تو مجھ کو جان سے پیارے تھے اور کچھ درد میں نے جان کر ٹالے ہیں

سہم کے رہ اس زات والے سے یہ جو تیرے گردسیاہ اجالے ہیں

موقع ملتے ہی ڈس لیں گے تمہیں وہ سانپ جو آستینوں میں پالے ہیں

دل جگر اور پھر مقدر بھی نچاور تم پر اب دیکھ اور کیا تم بھی وارنے والے ہیں

میں آخر کیسے بخش دوں اسکو وہ جو میری قسمت کے نوالے ہیں

محبت تو دور نفرت بھی نہیں تم سے اب تم کو ہم کبھی بھی نہیں ملنے والے ہیں

بلاوجہ ہی سب کچھ لٹا دیا اس پر اے منیب اب ہم رب کے حوالے ہیں

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected