تمھارے بِن

Tumharay Bin

اداسی اور جدائی کے احساس سے جڑی قطعہ تمھارے بِن قاری کو ٹھہر کر پڑھنے کی دعوت دیتی ہے۔ شہزاد سلیم کے مکمل متن یہاں ملاحظہ کیجیے۔

By شہزاد سلیم

Tumharay Bin hijr aur toote dil ki kaifiyat ko nazuk lehje mein bayan karti dard bhari Urdu poetry hai.

صنف: قطعہ موضوع: اداسی، درد، جدائی

تمھارے بِن poetry illustration

اور اب یہ سُوچ کے خود پر بڑا ہی ہنستا ہوں کبھی بُھلانا تجھے کتنا تھا کِٹھن مجھ کو

کبھی نہ کٹتا تھا دن اور نہ شام ہوتی تھی پہ جینا آ گیا آخر تمھارے بِن مجھ کو

شہزاد سلیم

1 / 1
Ready Not connected