تم میری غزلوں کو کیوں سننا چاہتے ہو

Tum Meri Ghazlon Ko Kyun Sunna Chahtay Ho

تم میری غزلوں کو کیوں سننا چاہتے ہو میں خاموشی اور تنہائی کی کیفیت نمایاں ہے۔ عبدالمنیب کا غزل اصل ترتیب میں مکمل پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Tum Meri Ghazlon Ko Kyun Sunna Chahtay Ho khamoshi, tanhai aur dil ki posheeda kaifiyat ko bayan karti gehri Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

تم میری غزلوں کو کیوں سننا چاہتے ہو poetry illustration

اتنا دکھ خود کو کیوں دینا چاہتے ہو

کیا سن پاوگے لفظوں کو میرے مجھ میں آخر کیوں اترنا چاہتے ہو

بس ریت ہی مل پائے گی تمہیں مجھ میں مجھ میں کیوں اگنا چاہتے ہو

چاہتے تو ہو تم کسی اور کو لیکن میری چاہت سے کیا چاہتے ہو

تقاضے عجیب ہوتے ہیں محبتوں کے رفاقتوں میں صداقتیں چاہتے ہو

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected