تم چھین لو خوشی میری دکھ ہی خرید پاؤ گے اداسی، درد اور جدائی کے باہمی رشتے کو چھوتی غزل ہے۔ عبدالمنیب کے اس تخلیق کو مکمل صورت میں پڑھیے۔
By عبدالمنیب·
Tum Chheen Lo Khushi Meri Dukh Hi Khareed Pao Ge hijr aur toote dil ki kaifiyat ko nazuk lehje mein bayan karti dard bhari Urdu poetry hai.
صنف: غزلموضوع: اداسی، درد، جدائی
پھر کر دو گے خاموش مجھ کو اور کر بھی کیا پاؤ گے
خلوت ایک خود ایک بہت گہرا راز ہے
کبھی تنہائی سے ملو تو میری سدا پاؤ گے
میں جو ہوں وہ دکھتا نہیں ہوں دراصل
مجھے تم کبھی چاہ کر بھی نہیں جان پاؤ گے
آیتوں کو پڑھتے ہو سمجھتے نہیں ہو لیکن
نبی سے ملو گے تو خدا کو جان پاؤ گے
پجاری مر گیا پوجھتے کسی کھنڈر کو
ذلت ہی پاؤ گے اگر پتھروں کو بھگوان بناؤ گے
عبدالمنیب
1 / 1
Tum Chheen Lo Khushi Meri Dukh Hi Khareed Pao GeTum Chheen Lo Khushi Meri Dukh Hi Khareed Pao Ge hijr aur toote dil ki kaifiyat ko nazuk lehje mein bayan karti dard bhari Urdu poetry hai.تم چھین لو خوشی میری دکھ ہی خرید پاؤ گے | اداسی پر دل نشیں غزلعبدالمنیبPoetryPoetryUrduPakistanغزلاداسیدردجدائیاداسیدردجدائیغزلتم چھین لو خوشی میری دکھ ہی خرید پاؤ گے غزلاردو شاعریاردو غزلUrdu ghazalاداس شاعریدرد بھری شاعریجدائی کی شاعریudaas shayaridard bhari shayarisad poetry in Urduتم چھین لو خوشی میری دکھ ہی خرید پاؤ گےTum Chheen Lo Khushi Meri Dukh Hi Khareed Pao GeUrdu poetryUrdu shayariاردو غزلUrdu ghazaludaas shayaridard bhari shayarijudai poetrysad poetry in Urduتم چھین لو خوشی میری دکھ ہی خرید پاؤ گےپھر کر دو گے خاموش مجھ کو اور کر بھی کیا پاؤ گے خلوت ایک خود ایک بہت گہرا راز ہے کبھی تنہائی سے ملو تو میری سدا پاؤ گے میں جو ہوں وہ دکھتا نہیں ہوں دراصل مجھے تم کبھی چاہ کر بھی نہیں جان پاؤ گے آیتوں کو پڑھتے ہو سمجھتے نہیں ہو لیکن نبی سے متم چھین لو خوشی میری دکھ ہی خرید پاؤ گے اداسی، درد اور جدائی کے باہمی رشتے کو چھوتی غزل ہے۔ عبدالمنیب کے اس تخلیق کو مکمل صورت میں پڑھیے۔