تنہائی میں خاموشی سے محزوز ہوتا تھا

Tanhai Mein Khamoshi Se Mehzoz Hota Tha

غزل تنہائی میں خاموشی سے محزوز ہوتا تھا میں خاموشی کا احساس اور تنہائی کی تہہ ایک ساتھ سامنے آتی ہے۔ عبدالمنیب کے پورے کلام کا لطف اصل ترتیب میں لیجیے۔

By عبدالمنیب

Tanhai Mein Khamoshi Se Mehzoz Hota Tha dil ki kaifiyat, khamosh sawalon aur tanhai par mabni Urdu shayari hai jo sochne ki dawat deti hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

تنہائی میں خاموشی سے محزوز ہوتا تھا poetry illustration

میں جو کبھی تیرے نام پر پرنور ہوتا تھا

سمیٹ ڈالا ہے مجھے رات کی مانند تنہائی نے میں جو کبھی دن کے اجالے کی طرح پرجوش ہوتا تھا

کھلی فضا میں دم گھٹنے لگا ہے میرا میں گھٹن کا ناسور ہونے لگا تھا

میرے پیروکاروں نے چھوڑ ڈالا مجھے میں ابھی ابھی تو پیرومرشد ہونے لگا تھا

تمہارا نام لینے کی اجازت چین لے گئی مجھ سے میں تمہارے نام کے ساتھ اپنا نام لکھنے لگا تھا

کنارے یہ کہہ کر مجھے چھوڑ گئے سب کے سب سبھی سمندروں کے تلاطم کی میں وجہ بنا تھا

چاند نے بھی منہ پھیر لیا مجھ سے ستاروں کو بھی میں برا لگا تھا

میں کل رات بھر گھر لوٹ کر نہ آیا سنا ہے کوئی مجھے صحرا میں ڈھونڈ رہا تھا

ان رستوں سے بخوبی واقف ہوں گے تم بھی انہی رستوں پر کوئی تمہارے نشان چھوڑ رہا تھا

مجھے بد نام کر دیا گیا نامے محبت میں مجھے تو تیری ذات سے عشق ہوا تھا

منیب میری عادت تو سورج جیسی تھی ہوا کو تم میں رستے میں ملا تھا

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected