تنہائی

Tanhai

تنہائی میں خاموشی کی نمایاں لہر کے ساتھ تنہائی کا رنگ بھی موجود ہے۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل ترتیب اور اصل زبان میں پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Tanhai dil ki kaifiyat, khamosh sawalon aur tanhai par mabni Urdu shayari hai jo sochne ki dawat deti hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

تنہائی poetry illustration

آنکھوں سے ہٹ جائے تو منظر واضح دیکھتے ہیں لوگ بہت پرانے جو ہوں وہی لوگ نئے وہ لگتے ہیں

نظر آئے جو شخص وہ ویسا نہیں ہوتا کچھ نقاب ہوتے ہیں جو بہت سہانے لگتے ہیں

میرا مسئلہ محبت نہیں میرا مسئلہ تنہائی ہے مجھے مجھ جیسے لوگ بہت ویرانے لگتے ہیں

میں نے عجلت میں کی تھی ایک محبت کسی اور کی خاطر چھوڑو اس بات, کو وقت گزرا اس بات کو, وہ وقت پرانے لگتی ہیں

آگ لگی تھی چاروں اوڑ اور جل رہے تھے لوگ مجھے ایسے خواب ڈراونے لگتے ہیں

سمجھا رہا تھا گذشتہ رات آنے والے خوابوں کو یہ تو مجھ کو تیرے گھر کے آئینے لگتے ہیں ہیں

میرے پاؤں میں بیڑیاں ڈال دیں تیری بے جا شکایت نہیں دیکھ آوارہ لوگ اترانے لگے ہیں

لیلیٰ مجنوں سسی پنون یا ہو بات رانجھے کی ادھوری محبت ہی مکمل ترانے لگتے ہیں

میں بس تنہائی چاہتا ہوں خاموشی اور سناٹا منیب یہی تو مجھے اپنے یارانے لگتے ہیں

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected