تیری دھلیز پہ عشق کا کاسہ لیئے ہارا ہوا شخص

Teri Dehleez Pe Ishq Ka Kasa Liye Hara Hua Shakhs

تیری دھلیز پہ عشق کا کاسہ لیئے ہارا ہوا شخص میں خاموشی اور تنہائی کی کیفیت نمایاں ہے۔ محمد اورنگزیب کا آزاد نظم اصل ترتیب میں مکمل پڑھیے۔

By محمد اورنگزیب

Teri Dehleez Pe Ishq Ka Kasa Liye Hara Hua Shakhs khamoshi, tanhai aur dil ki posheeda kaifiyat ko bayan karti gehri Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: آزاد نظم موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

تیری دھلیز پہ عشق کا کاسہ لیئے ہارا ہوا شخص poetry illustration

شاعر : محمد اورنگزیب

تم ہو کسی شاہ کی دستار میں بُنوایا ہوا ریشم میں کسی سودائی کی برسوں پرانی اُدھڑی ہوئی شال

تم جو میسر بھی ہوئے تو فقط آنکھوں کی دریچوں میں رہے میں کہ تیری دھلیز پہ عشق کا کاسہ لیئے ہارا ہوا شخص

کتنے افکار ہیں کہ وقت کے زنداں میں ہیں صدیوں سے اسیر کتنے الفاظ اور کہ لبِ شکوہ کی طرف ترستے ہوئے دیکھے ہیں

تم کہ دنیا کے رنگ و روغن میں ہی کھوئے رہتے ہو میں کہ تیرے رنگ میں ہر رنگ بے آشنا ہوا صدیوں کا اسیر

1 / 1
Ready Not connected