تیرے پھول کی تھوڑی خوشبو چرائی ہے میں محبت کی نمایاں لہر کے ساتھ عشق کا رنگ بھی موجود ہے۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل ترتیب اور اصل زبان میں پڑھیے۔
By عبدالمنیب·
Tere Phool Ki Thori Khushboo Churayi Hai romantic ehsaas aur mohabbat ki pecheeda kaifiyat par mabni Urdu shayari ka mukammal matn hai.
صنف: غزلموضوع: محبت، عشق، رومان
میں نے تو ہوا سے بھی ضرب کھائی ہے
کئی چمن اجڑ گئے تیری تلاش میں
تب جا کر میں نے گھر میں اک کلی اگائی ہے
مرد ذات ہوں میں خود کو رونے نہیں دیتا
پھر نجانے کیوں آج میری آنکھ بھر آئی ہے
زہے نصیب وہ تشریف لائے ہیں محفل میں ہماری
تب جا کر میں نے ایک غزل سنائی ہے
میرے شہر کی رونق بتلائے گی تجھے ہر دم
یہ راہ میں نے تیرے لئے ہی سجائی ہے
شوخی سے عداوت نہ کر جان عزل
یہ غزل تو میں نے صرف تیرے لیے بنائی ہے
میں جو ٹوٹی پھوٹی چند غزلیں لیے پھرتا ہوں
منیب یہ غزلیں میری زندگی کی کل کمائی ہے
عبدالمنیب
1 / 1
Tere Phool Ki Thori Khushboo Churayi HaiTere Phool Ki Thori Khushboo Churayi Hai romantic ehsaas aur mohabbat ki pecheeda kaifiyat par mabni Urdu shayari ka mukammal matn hai.تیرے پھول کی تھوڑی خوشبو چرائی ہے: محبت، عشق اور غزلعبدالمنیبPoetryPoetryUrduPakistanغزلمحبتعشقرومانمحبتعشقرومانغزلتیرے پھول کی تھوڑی خوشبو چرائی ہے غزلاردو شاعریاردو غزلUrdu ghazalمحبت کی شاعریعشق کی شاعریرومانوی شاعریmohabbat ki shayariromantic Urdu poetryromantic poetry in Urduتیرے پھول کی تھوڑی خوشبو چرائی ہےTere Phool Ki Thori Khushboo Churayi HaiUrdu poetryUrdu shayariاردو غزلUrdu ghazalmohabbat ki shayariromantic Urdu poetryishq poetry in Urduromantic poetry in Urduتیرے پھول کی تھوڑی خوشبو چرائی ہےمیں نے تو ہوا سے بھی ضرب کھائی ہے کئی چمن اجڑ گئے تیری تلاش میں تب جا کر میں نے گھر میں اک کلی اگائی ہے مرد ذات ہوں میں خود کو رونے نہیں دیتا پھر نجانے کیوں آج میری آنکھ بھر آئی ہے زہے نصیب وہ تشریف لائے ہیں محفل میں ہماری تب جا کر میں نے اتیرے پھول کی تھوڑی خوشبو چرائی ہے میں محبت کی نمایاں لہر کے ساتھ عشق کا رنگ بھی موجود ہے۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل ترتیب اور اصل زبان میں پڑھیے۔