خط تیرے نام

Khat Tere Naam

خط تیرے نام میں محبت اور عشق کی کیفیت غزل کے پیرائے میں ابھرتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل کلام کو پڑھیے اور اس کے داخلی آہنگ کو محسوس کیجیے۔

By عبدالمنیب

Khat Tere Naam mohabbat aur dil ki nazuk kaifiyat ko bayan karti Urdu shayari hai, jise mukammal matn mein parhein.

صنف: غزل موضوع: محبت، عشق، رومان

خط تیرے نام poetry illustration

سوچتا ہوں کوئی خط تیرے نام لکھا جائے تیرا نام میرے نام سے لکھا جائے

عشک تیرے بہیں اور آنکھ میری ہو کوئی کام تیرا میرے کام سے لکھا جائے

تو تھک جائے دن بھر کی مسافت سے تب ایک شام کو تیرے نام کیا جائے

موج در موج ملتی ہیں لہریں آپس میں کسی روز طوفان کو نیلام کیا جائے

مجھ سے سمٹ ہی نہ پائیں خوشیاں میری میرا دکھ اب میرے نام کیا جائے

میں وہ قیدی جسے کھا گیا غم رہائی کا اب مجھے پر کہانی کا اختتام کیا جائے آئے

اب اسکا کبھی نام نہ لینا اے زمیں والو مجھے بدنام بھی کسی اور نام سے کیا جائے

کئی یادوں کے کئی ڈھیر بسے ہیں مجھ میں اب اس دل کو گودام کیا جائے

تیرا نام لے کر جگتا ہوں اے صبح سفر مجھ کو رات میں تیرے خوابوں کا جام دیا جائے

میں وہ لمحہ جو نگل گیا کئی سال اب مجھے جام زندگی تمام دیا جائے

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected