دل بے قرار کو سکون ملنے لگا ہے

Dil Beqarar Ko Sukoon Milne Laga Hai

دل بے قرار کو سکون ملنے لگا ہے میں خاموشی اور تنہائی کی کیفیت نمایاں ہے۔ عبدالمنیب کا غزل اصل ترتیب میں مکمل پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Dil Beqarar Ko Sukoon Milne Laga Hai khamoshi, tanhai aur dil ki posheeda kaifiyat ko bayan karti gehri Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

دل بے قرار کو سکون ملنے لگا ہے poetry illustration

اب اذیت مندوں کا دل بہل جائے گا

اک بات سنی تھی یا خنجر اترا تھا دل میں ہائے میرا دل اس تکلیف سے مر جائے گا

پہلے آدھے سر میں تکلیف رہتی تھی میرے کیا اب درد بھی حصے میں آدھا رہ جائے گا؟

ہر دکھ سہہ لیتا ہوں ایسا سمجھتے ہیں لوگ سنا ہے کل مجھ کو نیا دکھ پہنایا جائے گا

اس کی باتوں سے بے حد نفرت عیاں تھی مجھ پر وہ شخص لفظوں کی قیمت ادا کرنے سے مکر جائے گا

معلوم ہے اسکو کو میں آئینے کے شہر میں رہتا ہوں سنگ دل ہے صنم میرا پتھر مار جائے گا

کئی مسافتوں کے بعد پہنچا ہوں میں اس موڑ پر یہی موڈ مجھے تیری ہر خطا بتائے گا

یہ کون سی مزل پر آکر رک گیا ہوں میں اخر منیب یوں لگتا ہے تجھکو سوچوں تو ضمیر مر جائے گا

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected