دل کی تو بہار ہے

Dil Ki To Bahar Hai

غزل دل کی تو بہار ہے میں محبت کا احساس اور عشق کی تہہ ایک ساتھ سامنے آتی ہے۔ عبدالمنیب کے پورے کلام کا لطف اصل ترتیب میں لیجیے۔

By عبدالمنیب

Dil Ki To Bahar Hai romantic ehsaas aur mohabbat ki pecheeda kaifiyat par mabni Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: محبت، عشق، رومان

دل کی تو بہار ہے poetry illustration

یہ راہ منزل قرار ہے میرے دل کی تو بہار ہے تیری جستجو ہے میرا فیصلہ میرا ہر حرف تیرا پیار ہے

میری بستی سے تو گزر کہ دیکھ تیرے چرچوں کا انبار ہے

ایک علت ہے میرے دل میں تیری یادوں کے مینار ہیں کچھ محل نما آثار ہیں

میں ہجر سے نہیں ڈرتا کبھی ڈرتا ہوں وصل کی جو آبشار ہے

میرا روم روم لرز اٹھے تیری نگاہ قاتلانہ شمار ہے

یہ سناٹوں کے جو وسوسے یہ محبت کا تجھے بخار ہے

میں قافلے سے بچھڑ گیا میرا خیال تھا کہ منزل برقرار ہے

میری جگہ نہیں میری ناؤ میں اور میرا یار دریا کے پار ہے

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected