رات باقی ہے

Raat Baqi Hai

رات باقی ہے میں زندگی اور وقت کی کیفیت غزل کے پیرائے میں ابھرتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل کلام کو پڑھیے اور اس کے داخلی آہنگ کو محسوس کیجیے۔

By عبدالمنیب

Raat Baqi Hai zindagi, waqt aur badalti haqeeqat ko fikr angez lehje mein dekhne wali Urdu shayari hai.

صنف: غزل موضوع: زندگی، وقت، حقیقت

رات باقی ہے poetry illustration

دن سمٹ رہے ہیں مجھے میں اور رات باقی ہے چلے آؤ اب کہ محبت میں ابھی مات باقی ہے

کئی پیڑ جھڑ گئے بہار کی انتظار میں سبھی پھول مرجھا گئے جن کی شاخ آدھی ہے

ضرب کاری ایسے لگی تیرے ہونٹوں سے میرے قلب پر ایک درد ہے جو بلبلا اٹھا اور بات ہے کہ ابھی آدھی ہے

میری غمگین آنکھوں میں نمی کی چادر ہے اشکوں میں دیکھ تیری جھلک جاری ہے

ایک میں ہی نہیں سارا جہاں جاگ رہا ہے مجھ میں تیری گرج ہے اور رات بھی طوفانی ہے

میں ملنے کا وعدہ نہیں کرتا کسی سے بھی موت برحق ہے اور زندگی فانی ہے

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected