سب کی سب سجا رکھی ہیں کے اشعار زندگی اور وقت کو ایک متوازن ادبی فضا میں رکھتے ہیں۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل پڑھیے اور معنی کی اپنی جہت دریافت کیجیے۔
By عبدالمنیب·
Sab Ki Sab Saja Rakhi Hain zindagi, waqt aur badalti haqeeqat ko fikr angez lehje mein dekhne wali Urdu shayari hai.
صنف: غزلموضوع: زندگی، وقت، حقیقت
وہ ادائیں جو تم نے دکھا رکھی ہیں
اب رستے کی طرح لگتیں ہیں مجھے
وہ راتیں جو ہم نے گزار رکھی ہیں
ایک سایہ تک نہ تھا ساتھ میرے
ایک طرف تونے محفل سجا رکھی ہے
میں پھر سے شہر خاموشاں میں آگیا ہوں
ایک کھنڈد پر تیری تصویریں بنا رکھی ہیں
لکھتے لکھتے رک گیا قلم میرا
پڑھتے پڑھتے بینائی جا چکی ہے
تہمتیں لگانے لگا جب سے زمانہ منیب
آنکھیں میں نے سر پر چڑھا رکھی ہیں
عبدالمنیب
1 / 1
Sab Ki Sab Saja Rakhi HainSab Ki Sab Saja Rakhi Hain zindagi, waqt aur badalti haqeeqat ko fikr angez lehje mein dekhne wali Urdu shayari hai.سب کی سب سجا رکھی ہیں | زندگی پر دل نشیں غزلعبدالمنیبPoetryPoetryUrduPakistanغزلزندگیوقتحقیقتزندگیوقتحقیقتغزلسب کی سب سجا رکھی ہیں غزلاردو شاعریاردو غزلUrdu ghazalزندگی کی شاعریوقت کی شاعریحقیقت پر شاعریzindagi poetry in Urduwaqt ki shayariسب کی سب سجا رکھی ہیںSab Ki Sab Saja Rakhi HainUrdu poetryUrdu shayariاردو غزلUrdu ghazalzindagi poetry in Urduwaqt ki shayarihaqeeqat poetryسب کی سب سجا رکھی ہیںوہ ادائیں جو تم نے دکھا رکھی ہیں اب رستے کی طرح لگتیں ہیں مجھے وہ راتیں جو ہم نے گزار رکھی ہیں ایک سایہ تک نہ تھا ساتھ میرے ایک طرف تونے محفل سجا رکھی ہے میں پھر سے شہر خاموشاں میں آگیا ہوں ایک کھنڈد پر تیری تصویریں بنا رکھی ہیں لکھتے لکھتےسب کی سب سجا رکھی ہیں کے اشعار زندگی اور وقت کو ایک متوازن ادبی فضا میں رکھتے ہیں۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل پڑھیے اور معنی کی اپنی جہت دریافت کیجیے۔