سحر

Sehar

امید اور روشنی کے احساس سے جڑی غزل سحر قاری کو ٹھہر کر پڑھنے کی دعوت دیتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل متن یہاں ملاحظہ کیجیے۔

By عبدالمنیب

Sehar mushkil lamhon mein hausla aur dil mein roshni jagane wali positive Urdu poetry ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: امید، حوصلہ، روشنی

سحر poetry illustration

سحر شب تمناؤں کا ڈیرہ ہے تم نے کیا کوئی پہاڑ ادھیڑا ہے

مزدور مرگئے تمہاری تعمیر میں تم پر تو کسی آسیب کا پہرا ہے

میں ڈھل بھی جاؤں تو جلتا رہتا ہوں چراغ کی طرح مجھ میں تیرے نام کا سویرا ہے

میں نکل گیا وقت سے بہت آگے مقدر میرا اب بھی اس موڑ پر ٹھہرا ہے

بس رک جاؤ میری دہلیز پر چوکٹھ نا پار کرنا اس در سے آگے میرے دشت کا اندھیر ہے

سب شامیں جمع تھیں ایک شام میرے گھر اس شام کا تذکرہ میں نے شب میں بکھیرا ہے

عجب تقاضے تھے تیری گرفت چاہت میں میرے یہ دنیا ساری تیری ہوجائے اک تو بس میرا ہے

سوچا یے اگر میں منظر پر آ بھی جاؤں تو کیا ہوگا ابھی دنیا نے میرا جلوا ہی کہاں دیکھا ہے

ابھی بچھڑا نہیں ہوں ابھی بکھرا نہیں ہوں منیب بس تھم گئیں ہیں یہ ہوائیں اور دل کش سویرا ہے

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected