سرد راتوں میں چھت پہ ٹہلتا ہوں

Sard Raaton Mein Chhat Pe Tehalta Hoon

سرد راتوں میں چھت پہ ٹہلتا ہوں میں خاموشی اور تنہائی کی کیفیت نمایاں ہے۔ عبدالمنیب کا غزل اصل ترتیب میں مکمل پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Sard Raaton Mein Chhat Pe Tehalta Hoon khamoshi, tanhai aur dil ki posheeda kaifiyat ko bayan karti gehri Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

سرد راتوں میں چھت پہ ٹہلتا ہوں poetry illustration

چاند سے اکثر تمہاری باتیں کہتا ہوں

میں شب آگ کے حصار میں بیٹھتا ہوں غزل ایک سہانی کہتا ہوں

میری غزل کا عنوان تم ہوتی ہو تمہیں کو تم سے تم کہتا ہوں

اس خاموش رات کے سناٹے چیختے ہیں جب تم کو خود سے جدا ہونے کا کہتا ہوں

طاقتور نہیں رہتا وہ جب میں عشق کو سمندر کہتا ہوں

شرما کر سمٹ جاتی ہوں مجھ میں تو تم کو جب بھی اپنی پری کہتا ہوں

ڈھیٹ بہت ہے وہ میری طرح وہ مجھ کو جان اور میں اس کو جان جاں کہتا ہوں

وہ مجھ سے روٹھ نہیں سکتی کبھی بھی یہ بات میں سب کو کہتا ہوں

آگ کی تپش کم ہوجائے تو چونک اٹھتا ہوں

چادر سنبھال کر انگڑائی لیتے منیب خواب کو غزل کہتا ہوں

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected