سنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا میں اداسی اور درد کی کیفیت نمایاں ہے۔ عبدالمنیب کا غزل اصل ترتیب میں مکمل پڑھیے۔
By عبدالمنیب·
Suna Hai Aaj Mujh Se Woh Bichhar Jaye Ga judai, dard aur dil ki udaasi ko sametne wali Urdu shayari hai jo mukammal parhne par gehra asar chhorti hai.
صنف: غزلموضوع: اداسی، درد، جدائی
مجھ سے بچھڑ کر پر وہ کدھر جاۓ گا
دل میں غم ہے سانس پھولی ہے اسکی
مجھ سے اور بھاگے گا تو مر جائے گا
سہانی ہوا چلتی ہے جب جب تم ملتے ہو
ایسی رت میں چاند بھی مجھ سے جل جایے گا
وعدہ کرو بچھر کر مجھ سے مجھ کو یاد رکھو گے
وعدہ تو وعدہ ہے وعدوں سے وہ مقر جایے گا
تلافی غم کی ہوتی ہے محبت کی نہیں
محبت کر وفا کر مقام زندگی بن جایے گا
میری زندگی میں شام ہونے سے پہلے لوٹ آنا
منیب وگرنہ دل پی ایک بوجھ رہ جایے گا
عبدالمنیب
1 / 1
Suna Hai Aaj Mujh Se Woh Bichhar Jaye GaSuna Hai Aaj Mujh Se Woh Bichhar Jaye Ga judai, dard aur dil ki udaasi ko sametne wali Urdu shayari hai jo mukammal parhne par gehra asar chhorti hai.سنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا: اداسی، درد اور غزلعبدالمنیبPoetryPoetryUrduPakistanغزلاداسیدردجدائیاداسیدردجدائیغزلسنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا غزلاردو شاعریاردو غزلUrdu ghazalاداس شاعریدرد بھری شاعریجدائی کی شاعریudaas shayaridard bhari shayarisad poetry in Urduسنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گاSuna Hai Aaj Mujh Se Woh Bichhar Jaye GaUrdu poetryUrdu shayariاردو غزلUrdu ghazaludaas shayaridard bhari shayarijudai poetrysad poetry in Urduسنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گامجھ سے بچھڑ کر پر وہ کدھر جاۓ گا دل میں غم ہے سانس پھولی ہے اسکی مجھ سے اور بھاگے گا تو مر جائے گا سہانی ہوا چلتی ہے جب جب تم ملتے ہو ایسی رت میں چاند بھی مجھ سے جل جایے گا وعدہ کرو بچھر کر مجھ سے مجھ کو یاد رکھو گے وعدہ تو وعدہ ہے وعدوں سےسنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا میں اداسی اور درد کی کیفیت نمایاں ہے۔ عبدالمنیب کا غزل اصل ترتیب میں مکمل پڑھیے۔