عشق کا بخار

Ishq Ka Bukhar

غزل عشق کا بخار میں روحانیت کا احساس اور عشق حقیقی کی تہہ ایک ساتھ سامنے آتی ہے۔ عبدالمنیب کے پورے کلام کا لطف اصل ترتیب میں لیجیے۔

By عبدالمنیب

Ishq Ka Bukhar dua aur roohani ehsaas ke darmiyan ubharti Sufi rang ki Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: روحانیت، عشق حقیقی، دعا

عشق کا بخار poetry illustration

بادشاہت کی طلب مر گئی بادشاہت کی طلب مر گئی اب بس فقیری میں ہی قرار ہے

تم کہتے تھے نا آؤں گا ملنے دیکھ مجھے آج بھی تیرا انتظار ہے

شب و روز وصل میں کٹ گئے تیرے یہ بس تیرا ہی تو شاہکار ہے

رنج وغم کا عالم ہے مجھ پر دیکھ میری آنکھوں میں آبشار ہے

تیرے لہجے کو سہل ہیں نہ کر پائے گا کوئی میرا تریاق تو تیرا پیار ہے

پسلی سے نکل کر دل میں جا لگی بنت حوا ہوا تو بھی کمال ہے

کرتے ہو مگر کہتے نہیں ہو کبھی تم ایک بار کہہ دو بس مجھے تم سے پیار ہے

میں زمانے کو جیت لاوں گا تمہارے واسطے ہارنے کا تو کوئی بھی نہیں پیدا آثار ہے

میں گرفتاں ہوں تجھ میں اور تم آزاد ہو مجھ میں یار یہ کیسا تیرے کلب کا سجا دربار ہے

اور سہمی سہمی رہتی ہیں حسرتیں دل کی دل میرا کہاں اب جاندار ہے

میں کیسے لٹ سکتا ہوں اس راہ پر میرے پاس کون سا کوئی بیوپار ہے

میرے پیچھے چل پڑا ایک قافلہ اور پیچھے رہ گیا جو قافلے کا سالار ہے

طبیب کو بلاؤ کوئی تو تگودو کرو منیب میرے اندر عشق کا بخار ہے عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected