لوگوں کے ستائے ہوئے لوگ

Logon Ke Sataye Huay Log

زندگی اور حقیقت کے احساس سے جڑی غزل لوگوں کے ستائے ہوئے لوگ قاری کو ٹھہر کر پڑھنے کی دعوت دیتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل متن یہاں ملاحظہ کیجیے۔

By عبدالمنیب

Logon Ke Sataye Huay Log waqt ke faislon aur zindagi ke tajurbe ko sametne wali gehri Urdu poetry ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: زندگی، وقت، حقیقت

لوگوں کے ستائے ہوئے لوگ poetry illustration

مجھ جیسےخاک میں ملائے لوگ

گم نام ہو جاتے ہیں کوئی اندھیری شام ہو جاتے ہیں

میں دنیا کو جیت کر آیا ہوا سکندر پھر نظروں سے گرایا ہوا سکندر

جیت کو ہار پہنائے ہوئے لوگ سنگ دلی کی قسم کھائے ہوئے لوگ

دن کو رات کر بنائے دیتے ہیں یوں ہی گم نام ہو جاتے ہیں

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected