مجھ کو گر میں مل جاتا

Mujh Ko Gar Main Mil Jata

خاموشی اور داخلی کیفیت کے احساس سے جڑی غزل مجھ کو گر میں مل جاتا قاری کو ٹھہر کر پڑھنے کی دعوت دیتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل متن یہاں ملاحظہ کیجیے۔

By عبدالمنیب

Mujh Ko Gar Main Mil Jata andarooni kashmakash aur tanhai ke lamhon ko nazuk lehje mein sametne wali Urdu poetry hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

ویران جنگل کی راہ پر تنہا چلتا نوجوان

انکھیں ہنستی دل کھل جاتا

خوابوں کے نگر میں، کچھ روشنی ملتی اندھیروں میں جلتا، وہ دیا بن جاتا

یہ دل کی بےقراری، کب تھمے گی آخر کاش کوئی سمجھتا، میرا راز بن جاتا

چاہتیں جو ادھوری ہیں، وہ پوری ہو جاتیں گر نصیب میں ہوتا، ایک لمحہ سکون بن جاتا

دل کی ہر خلش کو، آرام مل ہی جاتا زخم بن نہ پاتے، گر ہوتا کوئی مرہم مل جاتا

اب تلاش میں ہوں اُس پل کی، جو کھو گیا مجھ سے مجھ کو گر میں مل جاتا، میرا دل کھل جاتا

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected