محبت اک خواب سی
Mohabbat Ek Khwab Si
محبت اک خواب سی کے اشعار محبت اور عشق کو ایک متوازن ادبی فضا میں رکھتے ہیں۔ عبدالمنیب کے نظم کو مکمل پڑھیے اور معنی کی اپنی جہت دریافت کیجیے۔
By عبدالمنیب
Mohabbat Ek Khwab Si mohabbat aur dil ki nazuk kaifiyat ko bayan karti Urdu shayari hai, jise mukammal matn mein parhein.

عبدلمنیب
محبت ایک خواب سی، جو دل میں جاگتی ہے
خوابوں کی طرح یہ، دھیرے دھیرے بانٹتی ہے
اک پل کی خوشبو ہے، جو ہردم مہکتی ہے
دل کی گلیوں میں یہ، خاموشی سے بہکتی ہے
نہ لفظوں میں سمائے یہ، نہ آنکھوں میں دکھے
خاموش لمس جیسے، دھڑکنوں میں چھپے
یہ چاند کی کرن ہے، راتوں کو جگاتی ہے
تاریک سفر میں یہ، روشنی بناتی ہے
محبت وہ دعا ہے، جو دل سے نکلتی ہے
یہ زندگی کی راہ، ہر موڑ پہ ملتی ہے
خوابوں کے نگر میں، یہ
رقص کرتی رہتی ہے
محبت وہ کہانی ہے، جو صدیوں تک چلتی ہے