محبت گر انتہا کی ہے

Mohabbat Gar Inteha Ki Hai

محبت گر انتہا کی ہے محبت، عشق اور رومان کے باہمی رشتے کو چھوتی غزل ہے۔ عبدالمنیب کے اس تخلیق کو مکمل صورت میں پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Mohabbat Gar Inteha Ki Hai ishq, qurbat aur dil ke jazbat ko sametne wali Urdu poetry hai jo ahista ahista apna asar kholti hai.

صنف: غزل موضوع: محبت، عشق، رومان

محبت گر انتہا کی ہے poetry illustration

محبت گر انتہا کی ہے تو نفرت کا پیمانہ نہ ناپ ہم پر نازل ہوا ہے تو ہم ہی سہیں گے یہ عزاب

میری محبت جھوٹی تیری نفرت سچی ارےے واہ…! بتاؤ تو زرہ ہمیں آخر کہاں ملتی تمہیں یہ کتاب

غفلتِ نیند سے جاگ جھنجوڑ اپنے ارمانوں کو کہیں تو ہوگا لکھا میرے نام کا لب و لباب

چھوڑ دوست… آ قریب آ ایک کہانی سناؤں تمہیں کہانی میں ایک کہانی تھی یا تھی وہ سراپائے نایاب

جب کیا تزکرہ اس نایاب موتی کا ستاروں نے چاند کو دیکھو جلن کے مارے اسے بھی پڑے گا عزاب

آنکھون کے تیر چلاتی ہو اور زباں سے تلوار ڈھال تمہاری معصومیت ہے اور طاقت ہے تمہارا حجاب

منیب تجھ پر تو مرتے تھے نا بہت سے لوگ..! آخر تو بھی مر مٹا فقد ایک آبگینہ زد انتخاب

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected