میری غزلوں کا سبب

Meri Ghazlon Ka Sabab

غزل میری غزلوں کا سبب میں محبت کا احساس اور عشق کی تہہ ایک ساتھ سامنے آتی ہے۔ عبدالمنیب کے پورے کلام کا لطف اصل ترتیب میں لیجیے۔

By عبدالمنیب

Meri Ghazlon Ka Sabab romantic ehsaas aur mohabbat ki pecheeda kaifiyat par mabni Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: محبت، عشق، رومان

میری غزلوں کا سبب poetry illustration

معلوم ہے لوگ پوچھیں گے میری غزلوں کا سبب میں نے کی تھی ایک محبت شاعری چھپانے کے لیے

معلوم تھا تیرے سبھی واعدے جھوٹے تھے میں خود کو گرا بیٹھا تیری تعمیر کے لیے

نہ تو آیا نہ تیرے خواب آئے میں ہی تھا شب بھر جاگتا حساب کے لیے

میں خود نہیں ڈوبا ڈوبا دیا گیا صحرا کی ریت میں سمندر کے لیے

شاموں کو تنہا چلنے کا شوق تو تھا لیکن خلوت ضروری تھی تنہائی کو جانے کیلیے

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected